حادثے کے بعد ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ جانبر نہ ہوسکا

شائع شدہ 3 years ago پر Jul 18th 2023, 2:03 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ نواز (پی ایم ایل این) کے رہنما طارق فضل چوہدری کے صاحبزادے عنزہ طارق پیر کی رات اسلام آباد میں ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہوگئے۔
تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کے علاقے سیونتھ ایونیو پر موٹر سائیکل سوار سے بچتے ہوئے عنزہ طارق کی گاڑی بے قابو ہو کر کھمبے سے ٹکرائی اور الٹ گئی۔
پولیس نے بتایا کہ ٹریفک حادثے میں طارق فضل کا بیٹا شدید زخمی ہوگیا جسے علاج کے لیے پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (پمز) اسپتال منتقل کیا گیا تاہم وہ جانبر نہ ہوسکا۔

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- 2 days ago

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 3 days ago

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 4 days ago

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- 2 days ago

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 4 days ago

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 3 days ago

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- 2 days ago

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 4 days ago

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 3 days ago
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 3 days ago

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- 2 days ago

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 4 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





