شاہانہ گھر، بڑی گاڑیاں اور جدید بندوقیں نبیل گبول کے صاحبزادے کا لائف سٹائل
اگر اللہ نے آپ کو وسائل دیئے ہیں تو اسے خود پر خرچ کریں، نادر گبول

شائع شدہ 3 years ago پر Jul 18th 2023, 1:58 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

سردار نبیل گبول کے صاحبزادے نادر گبول کا کہنا ہے کہ یہ میرے خون میں ہے کہ اچھی گاڑیوں کا شوق رکھتے ہیں، دادا اور والد بھی نے بھی اچھی گاڑیاں رکھیں ہیں۔
جی این این پلس سے گفتگو کے دوران نادر گبول نے بتایا کہ بچپن میں میرے والد میرے لیئے گاڑی لائے تھے جس میں سوار ہوکر میں گاڑی چلاتا تھا، 15 سال کی عمر میں میرے والد نے مجھے لینڈ روور جیپ دی تھی جو میں دوستوں کے ساتھ ریت کے ٹیلوں پر چلاتا تھا۔
اگر اللہ نے آپ کو وسائل دیئے ہیں تو اسے خود پر خرچ کریں۔

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 4 دن قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 3 دن قبل

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- 2 دن قبل

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 4 دن قبل

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 3 دن قبل

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 4 دن قبل

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 3 دن قبل

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- 2 دن قبل

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 3 دن قبل

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- 2 دن قبل

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 4 دن قبل

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






