حاجی شاہ بیگ کو مشیر جنگلات اورثریا زمان کو مشیر انفارمیشن ٹیکنالوجی مقرر کیا گیا ہے

شائع شدہ 3 years ago پر Jul 18th 2023, 3:47 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

گلگت: گلگت بلتستان کابینہ کا اعلان کردیا گیا ۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق حاجی عبدالحمید کو سینئر وزیر محکمہ بلدیات کا قلمدان دیا گیا ہے۔
سید امجد زیدی تعمیرات عامہ ،انجینئر اسماعیل خزانہ، غلام محمد سیاحت و خوارک، مشتاق حسین پانی و بجلی، شمس لون داخلہ ،سید سہیل عباس صحت و قانون، فتح اللّٰہ خان منصوبہ بندی، رحمت خالق ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن، انجینئر انور خان زراعت و لائیو سٹاک، غلام شہزاد آغا تعلیم، دلشاد بانو ترقی نسواں کی وزیر ہوں گی۔
حاجی شاہ بیگ کو مشیر جنگلات اورثریا زمان کو مشیر انفارمیشن ٹیکنالوجی مقرر کیا گیا ہے، گلگت بلتستان کابینہ کی تقریب حلف برداری آج (منگل) ہوگی۔

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 4 دن قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 3 دن قبل

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- 2 دن قبل

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- 2 دن قبل

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 3 دن قبل

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 4 دن قبل

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 3 دن قبل

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- 2 دن قبل

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 4 دن قبل

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- 2 دن قبل

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 4 دن قبل

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 3 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






