Advertisement
پاکستان

صدرمملکت آج سراج الدین عزیز سے بینکنگ محتسب کے عہدے کا حلف لیں گے

محمد کامران شہزاد اپنے عہدے کی چار سالہ مدت کی تکمیل کے بعد اپنے عہدے سے سبکدوش ہوئے ہیں

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Jul 18th 2023, 4:50 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
صدرمملکت آج سراج الدین عزیز سے بینکنگ محتسب کے عہدے کا حلف لیں گے

اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی آج (منگل کو) سراج الدین عزیز سے بینکنگ محتسب آف پاکستان کے عہدے کا حلف لیں گے۔

یہ امر قابل ذکر ہے کہ بینکنگ محتسب محمد کامران شہزاد اپنے عہدے کی چار سالہ مدت کی تکمیل کے بعد اپنے عہدے سے سبکدوش ہوئے ہیں۔ نئے بینکنگ محتسب کی تقریب حلف برداری ایوانِ صدر اسلام آباد میں ہوگی۔

Advertisement
دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا

  • 2 دن قبل
ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت

ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

  • 3 دن قبل
آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

  • 4 دن قبل
مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

  • 3 دن قبل
ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی

  • 4 دن قبل
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک

  • 2 دن قبل
وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک