انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 1 روپے 74 پیسے کا اضافہ ہوگیا

شائع شدہ 3 years ago پر Jul 18th 2023, 4:33 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

کراچی: پاکستانی روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں اضافے کا رجحان مسلسل تیسرے روز بھی جاری ہے۔
کرنسی ڈیلرز کے مطابق کاروباری ہفتے کے دوسرے روز انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت 1 روپے 74 پیسے اضافے سے 281 روپے پر پہنچ گئی۔
دوسری جانب پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر تیزی کا رجحان رہا۔ ہنڈریڈ انڈیکس 150 پوائنٹس اضافے سے 45192 پوائنٹس پر پہنچ گیا۔
واضح رہے کہ گزشتہ روز اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق پاکستانی روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں 1.67 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔
جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 3 روپے مہنگا ہو کر 283 روپے کی سطح پر پہنچ گیا ہے۔

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 3 days ago

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 4 days ago

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- 2 days ago

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- 2 days ago

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 3 days ago

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 3 days ago
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 3 days ago

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 4 days ago

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 4 days ago

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- 2 days ago

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 4 days ago

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات



