Advertisement

امریکی صدر نے اسرائیلی وزیر اعظم کو امریکہ کے دورے کی دعوت دے دی

جو بائیڈن اور نیتن یاہو اس سال کے اختتام سے قبل واشنگٹن میں ملاقات کریں گے،وائٹ ہاؤس

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Jul 18th 2023, 7:47 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
امریکی صدر نے اسرائیلی وزیر اعظم کو امریکہ کے دورے کی دعوت دے دی

امریکی صدر جو بائیڈن نے اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو کو امریکہ کے دورے کی دعوت دے دی۔

وائٹ ہاؤس کی پریس سکریٹری کرائن جین پیئر نے کہا کہ جو بائیڈن اور نیتن یاہو ممکنہ طور پر اس سال کے اختتام سے قبل واشنگٹن میں ملاقات کریں گے۔

بائیڈن اور دیگر امریکی حکام نیتن یاہو اور ان کی حالیہ حکومت پر تنقید کرتے رہے ہیں۔ یہ حکومت اسرائیل کی تاریخ میں سب سے زیادہ انتہا پسندوں میں سے ایک ہے۔

حالیہ مہینوں میں نیتن یاہو نے مقبوضہ فلسطینی اراضی پر غیر قانونی بستیوں کی توسیع کے ساتھ ساتھ عدالتوں سے متعلق قانون سازی کو آگے بڑھایا ہے۔

ناقدین کا کہنا ہے کہ حالیہ قانون سازی اسرائیلی عدلیہ پر حکومتی کنٹرول کو بڑھا دے گی۔

Advertisement
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

  • 3 دن قبل
ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

  • 4 دن قبل
آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

  • 3 دن قبل
مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

  • 4 دن قبل
ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت

  • 2 دن قبل
وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال

ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

  • 3 دن قبل
دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا

  • 2 دن قبل
پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

  • 3 دن قبل
اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

  • 4 دن قبل
امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک