سول جج قدرت اللہ نے تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا

شائع شدہ 3 years ago پر Jul 18th 2023, 9:22 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف غیر شرعی نکاح کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا جس میں بتایا گیا کہ نکاح خوان مفتی سعید کے مطابق چیئر مین پی ٹی آئی اور بشری بی بی کا نکاح دوبار پڑھایا گیا۔
پہلا نکاح 1 جنوری 2018 کو جبکہ دوسرانکاح فروری میں پڑھایا گیا،جنوری میں نکاح کے بعد بتایابھی گیا کہ بشری بی بی عدّت میں ہیں عدّت میں نکاح مبیّنہ طور پر گناہ کا ارتکاب ہے ، پہلا نکاح لاہور جبکہ دوسرا نکاح بنی گالہ اسلام آباد میں ہوا نکاح کے بعد چیئرمین پی ٹی آئی اور بشری بی بی نے عدّت میں ہی بنی گالہ میں اکٹھا رہنا شروع کر دیا تھا۔
چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف غیر شرعی نکاح کیس قابل سماعت ہونے کا تفصیلی فیصلہ جاری#GNN #BreakingNews #NewsUpdates #GNN_Updates pic.twitter.com/OCBmNdIGZH
— GNN (@gnnhdofficial) July 18, 2023
نیپال میں سیلاب کی تباہ کاریاں: ٹنل سے 9 روز بعد 2 افرادکو زندہ نکال لیا گیا
- 2 days ago
آئمہ بیگ کا انسٹا گرام اسٹیٹس اچانک نظروں میں آگیا،علیحدگی کی افواہیں
- 2 days ago
ایتھنز: ائیرشو کے دوران جنگی طیارہ گرکر تباہ
- 10 hours ago
میجر جنرل فیصل نصیر نیشنل کاؤنٹر ٹیرر ازم اتھارٹی کا قومی کوآرڈینیٹر مقرر کردیا گیا
- a day ago
پاکستان کسان اتحاد کےخالد کھوکھر نے گورننس پر خطرے کی گھنٹی بجا دی
- 9 hours ago

پاکستان نے نارووال میں ہندو مندر بارے بھارتی وزارت خارجہ کے بے بنیاد، سیاسی مقاصد پر مبنی دعووں کو مسترد کر دیا
- 2 days ago

ملیک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر ہزاروں روپے کا اضافہ
- 2 days ago
پولیسں نے کراچی ڈیفنس فیز 8 میں نوجوان پر تشدد کرنیوالا مرکزی ملزم گرفتار کر لیا
- 14 hours ago

پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کا دفاعی تعاون نئے مرحلے میں داخل ہو گیا: طاہر اشرفی
- 2 days ago

ملک میں سونا ہزاروں روپے سستا، فی تولہ سونا کتنے کا ہوگیا؟
- 14 hours ago
نئے انتظامی یونٹ بن کر رہیں گے کوئی نہیں روک سکتا: محسن نقوی
- 10 hours ago
ملک میں پاسپورٹ ڈیلیوری اب ہو گئی اورآسان، جانیےکیسے؟
- 15 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات

