بجلی کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافے کا امکان

شائع شدہ 3 years ago پر Jul 18th 2023, 9:47 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

بجلی ایک بار پھر مہنگی ہونے کا امکان سی پی پی اے نے نیپرا سے بجلی کے نرخوں میں اضافے کی درخواست نیپراکو جمع کرادی، بجلی کی قیمتوں میں اضافے کی درخواست ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں جمع کرائی گئی،بجلی کی قیمتوں میں 1 روپیہ 88 پیسے فی یونٹ مہنگا ہونے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے، جبکہ نیپرا سی پی پی اے کی درخواست پر26جولائی کو سماعت کرے کا۔
بجلی کی پیداواری لاگت 125ارب 18 کروڑ رہی ہے بجکہ گذشتہ ماہ 13ارب 32کروڑ یونٹ بجلی پیدا کی گئی، 30 روپے 45پیسے فی یونٹ ڈیزل پر بجلی پیدا کی گئی۔

ڈاکٹر ازقا مس سپرانیشنل پاکستان منتخب، پولینڈ میں ملک کی نمائندگی کریں گی
- ایک دن قبل

ملک میں آج بھی سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی
- 9 گھنٹے قبل
پنجاب یونیورسٹی کی سرکاری عمارت میں نجی مرغیاں پالنے کا انکشاف
- ایک دن قبل
فیلڈ مارشل عاصم منیراور ترک صدرکی ملاقات میں پاک ترک دفاعی تعاون اور مشرق وسطیٰ کی صورتحال پرگفتگو
- 5 گھنٹے قبل
ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ
- 3 دن قبل

پنجاب میں 12 جعلی و غیر معیاری ادویات پکڑی گئیں
- ایک دن قبل

کوہاٹ میں بارش کے باعث کچے مکان کی چھت گر گئی، 11 افراد جاں بحق، 12 زخمی
- 10 گھنٹے قبل

400کلو چاندی چوری کیس میں سابق کلکٹرکسٹم سمیت 5 مزید ملزمان گرفتار
- 3 گھنٹے قبل
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر 2 روزہ سرکاری دورے پر ترکیہ پہنچ گئے
- ایک دن قبل

لالی وڈ کی نئی آنیوالی فل ’ریڈ لائن‘ کے گانے کی مقامی اسٹوڈیو میں ریکارڈنگ
- 9 گھنٹے قبل

بھارت میں پابندی کے باوجود دلجیت دوسانجھ کی فلم 'ستلج' کی نمائش جاری، عالمی سطح پر بھی تنازع شدت اختیار کر گیا
- 10 گھنٹے قبل
عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ
- 4 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات


.jpeg&w=3840&q=75)

