Advertisement
تجارت

ملک بھر میں امریکی ڈالر کی قدر میں تیزی سے اضافہ ہونے لگا

ڈالر کی قیمت میں 3 روپے 78 پیسےکا اضافہ ریکارڈ کیا گیا

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Jul 18th 2023, 10:51 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
ملک بھر میں امریکی ڈالر کی قدر میں تیزی سے اضافہ ہونے لگا

ملک بھر میں امریکی ڈالر کی قدر میں تیزی سے اضافہ ہونے لگا

سٹیٹ بینک آف پاکستان کی سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جار یکردہ اعداد و شمار کے مطابق رواں ہفتے کے دوسرے کاروباری روز کے اختتام پرامریکی ڈالر کی قیمت میں 3 روپے 78 پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے تحت انٹر بینک میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت 279 روپے 26 پیسے سے بڑھ کر 283 روپے 4 پیسے ہو گئی ہے۔

دوسری طرف اوپن مارکیٹ میں بھی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت میں 3 روپے کا اضافہ دیکھا گیا اور قدر 288 روپے کے قریب پہنچ گئی ہے مرکزی بینک کے مطابق امریکی ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں 1.34 فیصد کی تنزلی دیکھی گئی۔

Advertisement
میجر جنرل فیصل نصیر نیشنل کاؤنٹر ٹیرر ازم اتھارٹی کا قومی کوآرڈینیٹر مقرر کردیا گیا

  • 2 دن قبل
پاکستان نے نارووال میں ہندو مندر بارے بھارتی وزارت خارجہ کے بے بنیاد، سیاسی مقاصد پر مبنی دعووں کو مسترد کر دیا

ملیک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر ہزاروں روپے کا اضافہ

نیپال میں سیلاب کی تباہ کاریاں: ٹنل سے 9 روز بعد 2 افرادکو زندہ نکال لیا گیا

ایتھنز: ائیرشو کے دوران  جنگی طیارہ گرکر تباہ

  • 13 گھنٹے قبل
ملک میں سونا ہزاروں روپے سستا، فی تولہ سونا کتنے کا ہوگیا؟

  • 18 گھنٹے قبل
پاکستان کسان اتحاد کےخالد کھوکھر نے گورننس پر خطرے کی گھنٹی بجا دی

پاکستان کسان اتحاد کےخالد کھوکھر نے گورننس پر خطرے کی گھنٹی بجا دی

  • 13 گھنٹے قبل
نئے انتظامی یونٹ بن کر رہیں گے کوئی نہیں روک سکتا: محسن نقوی

  • 14 گھنٹے قبل
ملک میں پاسپورٹ ڈیلیوری اب ہو گئی اورآسان، جانیےکیسے؟

  • 19 گھنٹے قبل
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کا دفاعی تعاون نئے مرحلے میں داخل ہو گیا: طاہر اشرفی

پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کا دفاعی تعاون نئے مرحلے میں داخل ہو گیا: طاہر اشرفی

  • 2 دن قبل
آئمہ بیگ کا انسٹا گرام اسٹیٹس اچانک نظروں میں آگیا،علیحدگی کی افواہیں

پولیسں نے کراچی ڈیفنس فیز 8 میں نوجوان پر تشدد کرنیوالا مرکزی ملزم گرفتار کر لیا