Advertisement
پاکستان

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری

پنجاب حکومت نے پینشن اور تنخواہوں میں اضافہ کر دیا

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Jul 19th 2023, 1:29 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری

سرکاری ملازمین نے وفاق کی طرز پر تنخواہوں اور پینشن میں اضافے پر کئی روز دھرنا دیا تھا جس میں سرکاری ملازمین نے یہی مؤقف اپنایا تھا کہ جس طرح دوسرے صوبوں میں حکومت نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 30 سے 35فیصد تک کا اضافہ کیا ہےاسی طرح پنجاب کے ملازمین کی تنخواہوں میں بھی اضافہ کیا جائے۔

جس پر پنجاب حکومت نے سرکاری ملازمین کی بنیادی  تنخواہوں میں 30 فیصد جبکہ پینشن میں 5 فیصد تک کا اضافہ کر دیا۔

حکومت پنجاب نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

Advertisement
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کا دفاعی تعاون نئے مرحلے میں داخل ہو گیا: طاہر اشرفی

  • 2 دن قبل
آئمہ بیگ کا انسٹا گرام اسٹیٹس اچانک نظروں میں آگیا،علیحدگی کی افواہیں

پولیسں نے کراچی ڈیفنس فیز 8 میں نوجوان پر تشدد کرنیوالا مرکزی ملزم گرفتار کر لیا

  • ایک دن قبل
نیپال میں سیلاب کی تباہ کاریاں: ٹنل سے 9 روز بعد 2 افرادکو زندہ نکال لیا گیا

نیپال میں سیلاب کی تباہ کاریاں: ٹنل سے 9 روز بعد 2 افرادکو زندہ نکال لیا گیا

  • 2 دن قبل
میجر جنرل فیصل نصیر نیشنل کاؤنٹر ٹیرر ازم اتھارٹی کا قومی کوآرڈینیٹر مقرر کردیا گیا

پاکستان کسان اتحاد کےخالد کھوکھر نے گورننس پر خطرے کی گھنٹی بجا دی

  • 18 گھنٹے قبل
ملک میں سونا ہزاروں روپے سستا، فی تولہ سونا کتنے کا ہوگیا؟

ملک میں سونا ہزاروں روپے سستا، فی تولہ سونا کتنے کا ہوگیا؟

  • ایک دن قبل
ملیک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر ہزاروں روپے کا اضافہ

ملیک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر ہزاروں روپے کا اضافہ

  • 2 دن قبل
ایتھنز: ائیرشو کے دوران  جنگی طیارہ گرکر تباہ

  • 19 گھنٹے قبل
نئے انتظامی یونٹ بن کر رہیں گے کوئی نہیں روک سکتا: محسن نقوی

ملک میں پاسپورٹ ڈیلیوری اب ہو گئی اورآسان، جانیےکیسے؟

ملک میں پاسپورٹ ڈیلیوری اب ہو گئی اورآسان، جانیےکیسے؟

  • ایک دن قبل
پاکستان نے نارووال میں ہندو مندر بارے بھارتی وزارت خارجہ کے بے بنیاد، سیاسی مقاصد پر مبنی دعووں کو مسترد کر دیا