Advertisement
پاکستان

چیئرمین پی ٹی آئی کو سزا الیکشن کے بعد ہوگی یا پہلے وزیرداخلہ نے خبردار کر دیا

چیئرمین پی ٹی آئی کو سزا ہوگی یا نا اہلی قبل از وقت کچھ نہیں کہا جا سکتا ،وزیرداخلہ

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Jul 19th 2023, 5:10 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
چیئرمین پی ٹی آئی کو سزا الیکشن کے بعد ہوگی یا پہلے وزیرداخلہ نے خبردار کر دیا

اسلام آباد میں میڈیا  سے بات کرتے ہوئے  رانا ثنا اللہ کا کہنا تھاکہ شیخ رشید کو گرفتار کرکے اسے اہمیت نہیں دینا چاہتے، 9 مئی کے واقعات میں ملوث نہیں ان کے خلاف کارروائی نہیں ہونی چاہیے۔

رانا ثنااللہ کا کہنا تھا کہ چیئرمین پی ٹی آئی کو سزا یا نا اہلی ہوگی کچھ کہنا قبل از وقت ہے، سزا الیکشن سے پہلے یا بعد ہوگی اس بارے میں کچھ نہیں کہا جا سکتا  نواز شریف کی واپسی ممکن ہے لیکن  ابھی حتمی تاریخ نہیں۔

رانا ثنا اللہ کا کہنا تھاکہ پی ڈی ایم کی تمام جماعتیں اپنےاپنے  ٹکٹس  سے الیکشن لڑیں گی، کسی سیاسی جماعت کے ساتھ انتخابی اتحاد نہیں کریں گے، پنجاب میں قومی اسمبلی کی 100 اور صوبائی کی 200 سیٹیں ن لیگ حاصل کرے گی۔

راناثنااللہ نے  کہا کہ ایڈیشنل سیشن جج پر الزامات لگائے گئے الزامات سپریم کورٹ اورہائیکورٹ کے ججز پر بھی لگائے گئے  فیصلہ عدالت نے ہی  کرنا ہوتا  ہے، 190 ملین پاؤنڈ واپس لینے کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کرنا ہو گا، موجودہ حالات میں امید نہیں کی جاسکتی  کہ ہماری اپیل منظور ہو گی۔

Advertisement
ملک میں پاسپورٹ ڈیلیوری اب ہو گئی اورآسان، جانیےکیسے؟

ملک میں پاسپورٹ ڈیلیوری اب ہو گئی اورآسان، جانیےکیسے؟

  • ایک دن قبل
پاکستان کسان اتحاد کےخالد کھوکھر نے گورننس پر خطرے کی گھنٹی بجا دی

پاکستان کسان اتحاد کےخالد کھوکھر نے گورننس پر خطرے کی گھنٹی بجا دی

  • 19 گھنٹے قبل
میجر جنرل فیصل نصیر نیشنل کاؤنٹر ٹیرر ازم اتھارٹی کا قومی کوآرڈینیٹر مقرر کردیا گیا

میجر جنرل فیصل نصیر نیشنل کاؤنٹر ٹیرر ازم اتھارٹی کا قومی کوآرڈینیٹر مقرر کردیا گیا

  • 2 دن قبل
ایتھنز: ائیرشو کے دوران  جنگی طیارہ گرکر تباہ

ایتھنز: ائیرشو کے دوران جنگی طیارہ گرکر تباہ

  • 20 گھنٹے قبل
ملیک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر ہزاروں روپے کا اضافہ

ملیک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر ہزاروں روپے کا اضافہ

  • 2 دن قبل
ملک میں سونا ہزاروں روپے سستا، فی تولہ سونا کتنے کا ہوگیا؟

ملک میں سونا ہزاروں روپے سستا، فی تولہ سونا کتنے کا ہوگیا؟

  • ایک دن قبل
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کا دفاعی تعاون نئے مرحلے میں داخل ہو گیا: طاہر اشرفی

پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کا دفاعی تعاون نئے مرحلے میں داخل ہو گیا: طاہر اشرفی

  • 2 دن قبل
آئمہ بیگ کا انسٹا گرام اسٹیٹس اچانک نظروں میں آگیا،علیحدگی کی افواہیں

آئمہ بیگ کا انسٹا گرام اسٹیٹس اچانک نظروں میں آگیا،علیحدگی کی افواہیں

  • 2 دن قبل
نیپال میں سیلاب کی تباہ کاریاں: ٹنل سے 9 روز بعد 2 افرادکو زندہ نکال لیا گیا

نیپال میں سیلاب کی تباہ کاریاں: ٹنل سے 9 روز بعد 2 افرادکو زندہ نکال لیا گیا

  • 2 دن قبل
نئے انتظامی یونٹ بن کر رہیں گے کوئی نہیں روک سکتا: محسن نقوی

نئے انتظامی یونٹ بن کر رہیں گے کوئی نہیں روک سکتا: محسن نقوی

  • 20 گھنٹے قبل
پولیسں نے کراچی ڈیفنس فیز 8 میں نوجوان پر تشدد کرنیوالا مرکزی ملزم گرفتار کر لیا

پولیسں نے کراچی ڈیفنس فیز 8 میں نوجوان پر تشدد کرنیوالا مرکزی ملزم گرفتار کر لیا

  • ایک دن قبل
پاکستان نے نارووال میں ہندو مندر بارے بھارتی وزارت خارجہ کے بے بنیاد، سیاسی مقاصد پر مبنی دعووں کو مسترد کر دیا

پاکستان نے نارووال میں ہندو مندر بارے بھارتی وزارت خارجہ کے بے بنیاد، سیاسی مقاصد پر مبنی دعووں کو مسترد کر دیا

  • 2 دن قبل
Advertisement