Advertisement
پاکستان

وزیر اعظم شہباز شریف سے ایم کیو ایم کے وفد کی ملاقات

ایم کیو ایم نے پرانی مردم شماری پر انتخابات کرنے پر تحفظات کا اظہار کر دیا

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Jul 19th 2023, 6:40 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
وزیر اعظم شہباز شریف سے ایم کیو ایم کے وفد کی ملاقات

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے متحدہ قومی موومنٹ کے وفد نے کنوینر خالد مقبول صدیقی نے قیادت میں ملاقات کی۔

ملاقات میں حالیہ مردم شماری کے حوالے سے بھی مشاورت ہوئی۔  وفد میں وفاقی وزیر آنفارمیشن ٹیکنالوجی سید امین الحق، گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری، ڈاکٹر فاروق ستار، مصطفی کمال شریک تھے۔

ملاقات میں وزیر اعظم نے صوبائی اور وفاقی نگراں حکومتوں میں ایم کیو ایم کو حصہ دینے کی ہدایت کر دی۔ وزیر اعظم نے ایم کیو ایم کو یقین دہانی کرائی ہے کہ انہیں نگراں حکومت سمیت تمام اہم فیصلوں میں شامل کیا جائے گا۔ ایم کیو ایمنے پرانی مردم شماری پر انتخابات کرنے پر تحفظات کا اظہار بھی کیا ہے۔

اس موقع پر وفاقی وزیر ریلوے و ہوابازی خوجہ سعد رفیق اور وفاقی وزیرِ اقتصادی امور سردار ایاز صادق بھی موجود تھے۔ملاقات میں موجودہ ملکی سیاسی صورتحال پر تفصیلی مشاورت ہوئی۔ملاقات وزیرِ اعظم کی نگران حکومت کی تشکیل کیلئے اتحادیوں سے مشاورت کے سلسلے کی ایک کڑی ہے۔ملاقات میں حالیہ مردم شماری کے حوالے سے بھی مشاورت ہوئی۔

Advertisement
ملک میں پاسپورٹ ڈیلیوری اب ہو گئی اورآسان، جانیےکیسے؟

ملک میں پاسپورٹ ڈیلیوری اب ہو گئی اورآسان، جانیےکیسے؟

  • ایک دن قبل
ایتھنز: ائیرشو کے دوران  جنگی طیارہ گرکر تباہ

ایتھنز: ائیرشو کے دوران جنگی طیارہ گرکر تباہ

  • ایک دن قبل
پاکستان کسان اتحاد کےخالد کھوکھر نے گورننس پر خطرے کی گھنٹی بجا دی

پاکستان کسان اتحاد کےخالد کھوکھر نے گورننس پر خطرے کی گھنٹی بجا دی

  • ایک دن قبل
ملیک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر ہزاروں روپے کا اضافہ

ملیک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر ہزاروں روپے کا اضافہ

  • 2 دن قبل
میجر جنرل فیصل نصیر نیشنل کاؤنٹر ٹیرر ازم اتھارٹی کا قومی کوآرڈینیٹر مقرر کردیا گیا

میجر جنرل فیصل نصیر نیشنل کاؤنٹر ٹیرر ازم اتھارٹی کا قومی کوآرڈینیٹر مقرر کردیا گیا

  • 2 دن قبل
ملک میں سونا ہزاروں روپے سستا، فی تولہ سونا کتنے کا ہوگیا؟

ملک میں سونا ہزاروں روپے سستا، فی تولہ سونا کتنے کا ہوگیا؟

  • ایک دن قبل
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کا دفاعی تعاون نئے مرحلے میں داخل ہو گیا: طاہر اشرفی

پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کا دفاعی تعاون نئے مرحلے میں داخل ہو گیا: طاہر اشرفی

  • 2 دن قبل
نئے انتظامی یونٹ بن کر رہیں گے کوئی نہیں روک سکتا: محسن نقوی

نئے انتظامی یونٹ بن کر رہیں گے کوئی نہیں روک سکتا: محسن نقوی

  • ایک دن قبل
ملتان میں یومِ دفاع و شہداء کی پروقار تقریب کا انعقاد

ملتان میں یومِ دفاع و شہداء کی پروقار تقریب کا انعقاد

  • 8 گھنٹے قبل
پولیسں نے کراچی ڈیفنس فیز 8 میں نوجوان پر تشدد کرنیوالا مرکزی ملزم گرفتار کر لیا

پولیسں نے کراچی ڈیفنس فیز 8 میں نوجوان پر تشدد کرنیوالا مرکزی ملزم گرفتار کر لیا

  • ایک دن قبل
گوجرانوالہ میں یومِ دفاع و شہداء کی پروقار تقریب

گوجرانوالہ میں یومِ دفاع و شہداء کی پروقار تقریب

  • 8 گھنٹے قبل
بہاولپور: یومِ دفاع و شہداء کی موقع پر پروقار تقریب منعقد کی گئی

بہاولپور: یومِ دفاع و شہداء کی موقع پر پروقار تقریب منعقد کی گئی

  • 8 گھنٹے قبل
Advertisement