Advertisement
تجارت

سٹاک مارکیٹ میں تیزی ،معیشت میں بہتری کا اشارہ

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں غیر یقینی صورتحال کے بعد بالآخر تیزی سےواپسی

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Jul 19th 2023, 10:26 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
سٹاک مارکیٹ میں  تیزی ،معیشت میں بہتری کا اشارہ

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں غیر یقینی کی صورتحال برقرار رہنے کے بعد بالآخرآج  تیزی سے  واپسی ریکارڈ کی گئی ہے۔

حصص مارکیٹ میں کاروبار کا آغاز مثبت انداز میں ہوا، ایک موقع پر انڈیکس 200 سے زائد پوانٹس کی سطح عبور کرگیا تھا۔

100 انڈیکس 85.78 پوائنٹس کی تیزی کے بعد 45095.11 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ کر بند ہوا، پورے کاروباری روز کے دوران کاروبار میں 0.19 فیصد کی بہتری ریکارڈ کی گئی ہے۔

جبکہ  کاروباری ایام کے دوران کاروبار میں 12 کروڑ 58 لاکھ 55 ہزار 62 شیئرز کا لین دین ہواہے۔جس کے باعث سرمایہ کاروں کو کروڑوں ،اربوں  روپوں کا فائدہ ہوا ہے۔

Advertisement
پولیسں نے کراچی ڈیفنس فیز 8 میں نوجوان پر تشدد کرنیوالا مرکزی ملزم گرفتار کر لیا

  • 2 دن قبل
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کا دفاعی تعاون نئے مرحلے میں داخل ہو گیا: طاہر اشرفی

  • 3 دن قبل
ملک میں پاسپورٹ ڈیلیوری اب ہو گئی اورآسان، جانیےکیسے؟

ملک میں پاسپورٹ ڈیلیوری اب ہو گئی اورآسان، جانیےکیسے؟

  • 2 دن قبل
ملیک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر ہزاروں روپے کا اضافہ

ملیک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر ہزاروں روپے کا اضافہ

  • 3 دن قبل
گوجرانوالہ میں یومِ دفاع و شہداء کی پروقار تقریب

  • 19 گھنٹے قبل
ملتان میں یومِ دفاع و شہداء کی پروقار تقریب کا انعقاد

نئے انتظامی یونٹ بن کر رہیں گے کوئی نہیں روک سکتا: محسن نقوی

نئے انتظامی یونٹ بن کر رہیں گے کوئی نہیں روک سکتا: محسن نقوی

  • 2 دن قبل
پاکستان کسان اتحاد کےخالد کھوکھر نے گورننس پر خطرے کی گھنٹی بجا دی

ملک میں سونا ہزاروں روپے سستا، فی تولہ سونا کتنے کا ہوگیا؟

میجر جنرل فیصل نصیر نیشنل کاؤنٹر ٹیرر ازم اتھارٹی کا قومی کوآرڈینیٹر مقرر کردیا گیا

میجر جنرل فیصل نصیر نیشنل کاؤنٹر ٹیرر ازم اتھارٹی کا قومی کوآرڈینیٹر مقرر کردیا گیا

  • 3 دن قبل
ایتھنز: ائیرشو کے دوران  جنگی طیارہ گرکر تباہ

ایتھنز: ائیرشو کے دوران جنگی طیارہ گرکر تباہ

  • 2 دن قبل
بہاولپور: یومِ دفاع و شہداء کی موقع پر پروقار تقریب منعقد کی گئی