لاپتہ افراد کی تلا ش کے لئے امدادی کارروائیاں جاری ہیں


بگوٹا: کولمبیا میں مٹی کے تودے گرنے سے 5 بچوں سمیت 20 افراد ہلاک ہو گئے اور شدید بارشوں کے باعث متاثرہ علاقوں میں امدادی کارروائیوں میں مشکلات کا سامنا ہے۔فرانسیسی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق وسطی کولمبیا میں مٹی کے تودے گرنے کے بعد 9 افراد لاپتہ ہو گئے جن کی تلا ش کے لئے جاری امدادی کارروائیوں میں 400 سے زیادہ فوجی، فائر فائٹرز اور دیگر سرکاری امدادی کارکن حصہ لے رہے ہیں۔
فائر ڈیپارٹمنٹ کے سربراہ الوارو فارفن نے مٹی کے تودے گرنے سے 20 اموات کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ مرنے والوں میں 5 بچے بھی شامل ہیں۔
کوئٹم میونسپلٹی میں موسلادھار بارشوں کے بعد کئی گھر تباہ ہو گئے اور ایک بڑی تجارتی شاہراہ بند ہو گئی تھی ۔ حکام کے مطابق نعشوں کی تلاش کے لئے جاری امدادی کارروائیوں کو خراب موسم کے باعث بار بار روکنا پڑا۔حکام کے مطابق علاقے میں مزید لینڈ سلائیڈنگ کا خطرہ ہے۔واضح رہے کہ کولمبیا میں گزشتہ سال مون سون کے دوران سیلابی ریلوں اور لینڈ سلائیڈنگ سے 300 افراد ہلاک ہو گئےتھے۔
ایتھنز: ائیرشو کے دوران جنگی طیارہ گرکر تباہ
- 2 days ago
نئے انتظامی یونٹ بن کر رہیں گے کوئی نہیں روک سکتا: محسن نقوی
- 2 days ago
امیشا پٹیل کا ہاردک پانڈیا سے مبینہ تعلقات کی افواہوں پر سخت ردِعمل
- 7 hours ago
گوجرانوالہ میں یومِ دفاع و شہداء کی پروقار تقریب
- a day ago

ملک میں آ ج یوم فضائیہ منایا جارہا ہے
- 4 hours ago
ملتان میں یومِ دفاع و شہداء کی پروقار تقریب کا انعقاد
- a day ago
پاکستان کسان اتحاد کےخالد کھوکھر نے گورننس پر خطرے کی گھنٹی بجا دی
- 2 days ago
لالی وڈ لیجنڈ شان شاہد رات گئے تماثیل تھیٹر پہنچ گئے
- 36 minutes ago

سائرہ پیٹر ستارۂ امتیاز کے لیے منتخب، لاہور میں شاندار خراجِ تحسین
- 4 hours ago

پی ایس ڈی ایف اور نوپڈپ کا خصوصی افراد کیلئے ہنرمندی کی تربیت کا معاہدہ
- 41 minutes ago

حماد اظہر کی گرفتاری سیاسی انتقام اور ریاستی جبر کا تسلسل ہے، میاں شاہد حسین
- 43 minutes ago
بہاولپور: یومِ دفاع و شہداء کی موقع پر پروقار تقریب منعقد کی گئی
- a day ago



