نائلہ کیانی یہ کارنامہ انجام دینے والی پہلی پاکستانی خاتون ہیں

شائع شدہ 3 years ago پر Jul 20th 2023, 2:37 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

پاکستان کی خاتون کوہ پیما نائلہ کیانی نے پاکستان کی پانچوں ’آٹھ ہزار‘ چوٹیوں کو سر کر کے ایک نئی تاریخ رقم کر دی ہے۔
نائلہ کیانی یہ کارنامہ انجام دینے والی پہلی پاکستانی خاتون ہیں۔
اس نے آج (جمعرات) 8051 میٹر اونچی براڈ چوٹی جو کہ دنیا کی بارہویں بلند ترین چوٹی ہے سر کر کے یہ کارنامہ سرانجام دیا۔
اس سے قبل پاکستان سے تعلق رکھنے والی خاتون کوہ پیما نائلہ کیانی نے پاکستان میں K2، نانگا پربت، گیشربرم ون اور گیشربرم ٹو کو سر کیا تھا۔
نائلہ نیپال میں ماؤنٹ ایورسٹ، لوٹسے اور انا پورنا بھی سر کر چکی ہیں۔ وہ نانگا پربت، لوتسے، اناپورنا اور گیشربرم کی چوٹی سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون بھی ہیں، جب کہ وہ 8000 میٹر کی 14 میں سے آٹھ چوٹیوں کو سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون ہیں۔

حماد اظہر کی گرفتاری سیاسی انتقام اور ریاستی جبر کا تسلسل ہے، میاں شاہد حسین
- a minute ago

سائرہ پیٹر ستارۂ امتیاز کے لیے منتخب، لاہور میں شاندار خراجِ تحسین
- 3 hours ago
گوجرانوالہ میں یومِ دفاع و شہداء کی پروقار تقریب
- a day ago
ایتھنز: ائیرشو کے دوران جنگی طیارہ گرکر تباہ
- 2 days ago
نئے انتظامی یونٹ بن کر رہیں گے کوئی نہیں روک سکتا: محسن نقوی
- 2 days ago
پاکستان کسان اتحاد کےخالد کھوکھر نے گورننس پر خطرے کی گھنٹی بجا دی
- 2 days ago

ملک میں سونا ہزاروں روپے سستا، فی تولہ سونا کتنے کا ہوگیا؟
- 2 days ago
بہاولپور: یومِ دفاع و شہداء کی موقع پر پروقار تقریب منعقد کی گئی
- a day ago
پولیسں نے کراچی ڈیفنس فیز 8 میں نوجوان پر تشدد کرنیوالا مرکزی ملزم گرفتار کر لیا
- 2 days ago

ملک میں آ ج یوم فضائیہ منایا جارہا ہے
- 3 hours ago
امیشا پٹیل کا ہاردک پانڈیا سے مبینہ تعلقات کی افواہوں پر سخت ردِعمل
- 6 hours ago
ملتان میں یومِ دفاع و شہداء کی پروقار تقریب کا انعقاد
- a day ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





