کیپٹن (ر) شاہد اشرف تارڑ نے چیئرمین فیڈرل پبلک سروس کمیشن کے عہدے کا حلف اٹھالیا
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ان سے چیئرمین فیڈرل پبلک سروس کمیشن کے عہدے کا حلف لیا

شائع شدہ 3 years ago پر Jul 20th 2023, 5:28 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

اسلام آباد: کیپٹن (ریٹائرڈ) شاہد اشرف تارڑ نے چیئرمین فیڈرل پبلک سروس کمیشن کے عہدے کا حلف اٹھالیا۔
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ان سے چیئرمین فیڈرل پبلک سروس کمیشن کے عہدے کا حلف لیا۔
جمعرات کو یہاں ایوان صدر میں حلف برداری کی سادہ اور پروقار تقریب منعقد ہوئی۔ چیئرمین فیڈرل پبلک سروس کمیشن کی تقریب حلف برداری میں اعلیٰ سرکاری حکام سمیت اہم شخصیات نے شرکت کی۔

حماد اظہر کی گرفتاری سیاسی انتقام اور ریاستی جبر کا تسلسل ہے، میاں شاہد حسین
- 2 گھنٹے قبل

سائرہ پیٹر ستارۂ امتیاز کے لیے منتخب، لاہور میں شاندار خراجِ تحسین
- 5 گھنٹے قبل
گوجرانوالہ میں یومِ دفاع و شہداء کی پروقار تقریب
- ایک دن قبل
لالی وڈ لیجنڈ شان شاہد رات گئے تماثیل تھیٹر پہنچ گئے
- 2 گھنٹے قبل
ایتھنز: ائیرشو کے دوران جنگی طیارہ گرکر تباہ
- 2 دن قبل

ملک میں آ ج یوم فضائیہ منایا جارہا ہے
- 6 گھنٹے قبل
امیشا پٹیل کا ہاردک پانڈیا سے مبینہ تعلقات کی افواہوں پر سخت ردِعمل
- 8 گھنٹے قبل

پی ایس ڈی ایف اور نوپڈپ کا خصوصی افراد کیلئے ہنرمندی کی تربیت کا معاہدہ
- 2 گھنٹے قبل
ملتان میں یومِ دفاع و شہداء کی پروقار تقریب کا انعقاد
- ایک دن قبل
نئے انتظامی یونٹ بن کر رہیں گے کوئی نہیں روک سکتا: محسن نقوی
- 2 دن قبل
بہاولپور: یومِ دفاع و شہداء کی موقع پر پروقار تقریب منعقد کی گئی
- ایک دن قبل
پاکستان کسان اتحاد کےخالد کھوکھر نے گورننس پر خطرے کی گھنٹی بجا دی
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات



