اوپن مارکیٹ میں ڈالر 4 روپے مہنگا ہوکر294 روپے کا ہوگیا

شائع شدہ 3 years ago پر Jul 21st 2023, 1:31 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قدر میں مزید اضافہ ہوگیا۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں ایک روپے 35 پیسے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد ایک امریکی ڈالر 285 روپے 15 پیسے کا ہوگیاہے ۔
گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 283 روپے 80 پیسے پر بند ہوا تھا۔
جبکہ دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر 4 روپے مہنگا ہوکر294 روپے کا ہوگیا ہے۔ اوپن مارکیٹ میں گزشتہ روز ڈالر 290 روپے پر برقرار رہی تھی ۔
Interbank closing #ExchangeRate for todayhttps://t.co/7dxjpQhMXu#SBPExchangeRate pic.twitter.com/EEh6Ex43HE
— SBP (@StateBank_Pak) July 20, 2023
پاکستان کسان اتحاد کےخالد کھوکھر نے گورننس پر خطرے کی گھنٹی بجا دی
- 2 دن قبل

پی ایس ڈی ایف اور نوپڈپ کا خصوصی افراد کیلئے ہنرمندی کی تربیت کا معاہدہ
- 8 گھنٹے قبل
بہاولپور: یومِ دفاع و شہداء کی موقع پر پروقار تقریب منعقد کی گئی
- ایک دن قبل
ملتان میں یومِ دفاع و شہداء کی پروقار تقریب کا انعقاد
- ایک دن قبل

ملک میں آ ج یوم فضائیہ منایا جارہا ہے
- 11 گھنٹے قبل

سائرہ پیٹر ستارۂ امتیاز کے لیے منتخب، لاہور میں شاندار خراجِ تحسین
- 11 گھنٹے قبل
ایتھنز: ائیرشو کے دوران جنگی طیارہ گرکر تباہ
- 2 دن قبل
لالی وڈ لیجنڈ شان شاہد رات گئے تماثیل تھیٹر پہنچ گئے
- 8 گھنٹے قبل
نئے انتظامی یونٹ بن کر رہیں گے کوئی نہیں روک سکتا: محسن نقوی
- 2 دن قبل

حماد اظہر کی گرفتاری سیاسی انتقام اور ریاستی جبر کا تسلسل ہے، میاں شاہد حسین
- 8 گھنٹے قبل
امیشا پٹیل کا ہاردک پانڈیا سے مبینہ تعلقات کی افواہوں پر سخت ردِعمل
- 14 گھنٹے قبل
گوجرانوالہ میں یومِ دفاع و شہداء کی پروقار تقریب
- ایک دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





