مالی سال 2023 میں زرعی اور کیمیائی مصنوعات کی درآمدات پر 8.92 ارب ڈالر کا زرمبادلہ صرف ہوا،ادارہ شماریات


زرعی اور کیمیائی مصنوعات کی درآمدات میں گزشتہ مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر 36.6 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔
پاکستان بیورو برائے شماریات کی طرف سے جاری اعدادوشمار کے مطابق مالی سال 2023 میں زرعی اور کیمیائی مصنوعات کی درآمدات پر 8.92 ارب ڈالر کا زرمبادلہ صرف ہوا جو مالی سال 2022 کے مقابلہ میں 36.6 فیصد کم ہے۔
مالی سال 2022 میں زرعی اور کیمیائی مصنوعات کی درآمدات پر 14.08 ارب ڈالر کا زرمبادلہ صرف ہوا تھا۔ جون میں زرعی اور کیمیائی مصنوعات کی درآمدات کا حجم 699 ملین ڈالر ریکارڈ کیا گیا جو گزشتہ سال جون کے 1.10 ارب ڈالر کے مقابلہ میں 36.6 فیصد کم ہے۔ مئی کے مقابلہ میں جون میں زرعی اور کیمیائی مصنوعات کی درآمدات میں ماہانہ بنیادوں پر 5.8 فیصد کی کمی ریکارڈکی گئی ہے

سائرہ پیٹر ستارۂ امتیاز کے لیے منتخب، لاہور میں شاندار خراجِ تحسین
- 43 منٹ قبل
ایتھنز: ائیرشو کے دوران جنگی طیارہ گرکر تباہ
- 2 دن قبل
نئے انتظامی یونٹ بن کر رہیں گے کوئی نہیں روک سکتا: محسن نقوی
- 2 دن قبل
امیشا پٹیل کا ہاردک پانڈیا سے مبینہ تعلقات کی افواہوں پر سخت ردِعمل
- 4 گھنٹے قبل
بہاولپور: یومِ دفاع و شہداء کی موقع پر پروقار تقریب منعقد کی گئی
- ایک دن قبل
ملتان میں یومِ دفاع و شہداء کی پروقار تقریب کا انعقاد
- ایک دن قبل
پولیسں نے کراچی ڈیفنس فیز 8 میں نوجوان پر تشدد کرنیوالا مرکزی ملزم گرفتار کر لیا
- 2 دن قبل

ملک میں آ ج یوم فضائیہ منایا جارہا ہے
- ایک گھنٹہ قبل
پاکستان کسان اتحاد کےخالد کھوکھر نے گورننس پر خطرے کی گھنٹی بجا دی
- 2 دن قبل
ملک میں پاسپورٹ ڈیلیوری اب ہو گئی اورآسان، جانیےکیسے؟
- 2 دن قبل
گوجرانوالہ میں یومِ دفاع و شہداء کی پروقار تقریب
- ایک دن قبل

ملک میں سونا ہزاروں روپے سستا، فی تولہ سونا کتنے کا ہوگیا؟
- 2 دن قبل





