Advertisement
تجارت

ملک میں خام تیل کی پیداوار میں گزشتہ ہفتے کے دوران اضافہ ، گیس کی پیداوار مستحکم رہی

جو پیوستہ ہفتے کے مقابلہ میں 2.3 فیصد زیاد ہے

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Jul 21st 2023, 8:30 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
ملک میں خام تیل کی پیداوار میں گزشتہ ہفتے کے دوران اضافہ ، گیس کی پیداوار مستحکم رہی

اسلام آباد: ملک میں خام تیل کی پیداوار میں گزشتہ ہفتے کے دوران ہفتہ وار بنیادوں پر اضافہ ریکارڈکیاگیا ہے جبکہ گیس کی پیداوار مستحکم رہی۔ پاکستان پٹرولیم انفارمیشن سروس کے مطابق 16جولائی کو ختم ہونےوالے ہفتے میں ملک میں خام تیل کی اوسط یومیہ پیداوار 67344 بیرل ریکارڈکی گئی جو پیوستہ ہفتے کے مقابلہ میں 2.3 فیصد زیاد ہے۔

پیوستہ ہفتے میں ملک میں خام تیل کی اوسط یومیہ پیداوار 65854 بیرل ریکارڈکی گئی تھی۔ اسی طرح گزشتہ ہفتے گیس کی اوسط یومیہ پیداوار 3296 ایم ایم سی ایف ڈی ریکارڈکی گئی جو پیوستہ ہفتے کے مقابلہ میں 0.1 فیصد کم ہے۔

پیوستہ ہفتے میں ملک میں گیس کی اوسط پیداوار 3301 ایم ایم سی ایف ڈی ریکارڈ کی گئی۔ اعدادوشمار کے مطابق گزشتہ ہفتے کے دوران او جی ڈی سی ایل کی خام تیل کی اوسط پیداوار 30951، پی پی ایل 11820، پی او ایل 4684 اور ماڑی گیس کی خام تیل کی اوسط یومیہ پیداوار 1096 بیرل ریکارڈ کی گئی۔

اسی طرح گزشتہ ہفتے میں او جی ڈی سی ایل کی گیس کی اوسط یومیہ پیداوار 750، پی او ایل 64، پی پی ایل 625 اور ماڑی گیس کی اوسط یومیہ پیداوار 908 ایم ایم سی ایف ڈی ریکارڈ کی گئی۔

Advertisement
پاکستان کسان اتحاد کےخالد کھوکھر نے گورننس پر خطرے کی گھنٹی بجا دی

پاکستان کسان اتحاد کےخالد کھوکھر نے گورننس پر خطرے کی گھنٹی بجا دی

  • 2 دن قبل
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کا دفاعی تعاون نئے مرحلے میں داخل ہو گیا: طاہر اشرفی

پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کا دفاعی تعاون نئے مرحلے میں داخل ہو گیا: طاہر اشرفی

  • 3 دن قبل
ملتان میں یومِ دفاع و شہداء کی پروقار تقریب کا انعقاد

ملتان میں یومِ دفاع و شہداء کی پروقار تقریب کا انعقاد

  • ایک دن قبل
ملک میں سونا ہزاروں روپے سستا، فی تولہ سونا کتنے کا ہوگیا؟

ملک میں سونا ہزاروں روپے سستا، فی تولہ سونا کتنے کا ہوگیا؟

  • 2 دن قبل
ایتھنز: ائیرشو کے دوران  جنگی طیارہ گرکر تباہ

ایتھنز: ائیرشو کے دوران جنگی طیارہ گرکر تباہ

  • 2 دن قبل
بہاولپور: یومِ دفاع و شہداء کی موقع پر پروقار تقریب منعقد کی گئی

بہاولپور: یومِ دفاع و شہداء کی موقع پر پروقار تقریب منعقد کی گئی

  • ایک دن قبل
پولیسں نے کراچی ڈیفنس فیز 8 میں نوجوان پر تشدد کرنیوالا مرکزی ملزم گرفتار کر لیا

پولیسں نے کراچی ڈیفنس فیز 8 میں نوجوان پر تشدد کرنیوالا مرکزی ملزم گرفتار کر لیا

  • 2 دن قبل
نئے انتظامی یونٹ بن کر رہیں گے کوئی نہیں روک سکتا: محسن نقوی

نئے انتظامی یونٹ بن کر رہیں گے کوئی نہیں روک سکتا: محسن نقوی

  • 2 دن قبل
امیشا پٹیل کا ہاردک پانڈیا سے مبینہ تعلقات کی افواہوں پر سخت ردِعمل

امیشا پٹیل کا ہاردک پانڈیا سے مبینہ تعلقات کی افواہوں پر سخت ردِعمل

  • ایک گھنٹہ قبل
ملک میں پاسپورٹ ڈیلیوری اب ہو گئی اورآسان، جانیےکیسے؟

ملک میں پاسپورٹ ڈیلیوری اب ہو گئی اورآسان، جانیےکیسے؟

  • 2 دن قبل
میجر جنرل فیصل نصیر نیشنل کاؤنٹر ٹیرر ازم اتھارٹی کا قومی کوآرڈینیٹر مقرر کردیا گیا

میجر جنرل فیصل نصیر نیشنل کاؤنٹر ٹیرر ازم اتھارٹی کا قومی کوآرڈینیٹر مقرر کردیا گیا

  • 3 دن قبل
گوجرانوالہ میں یومِ دفاع و شہداء کی پروقار تقریب

گوجرانوالہ میں یومِ دفاع و شہداء کی پروقار تقریب

  • ایک دن قبل
Advertisement