اسپیشل پراسیکیوٹر نے مزید تفتیش کے لیے سابق وزیراعظم کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی


لاہور: انسداد دہشت گردی کی عدالت (اے ٹی سی) لاہور نے جمعہ کو پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین کو 09 مئی کو جناح ہاؤس حملے کے کیس میں قصوروار ٹھہرایا۔
تفصیلات کے مطابق اے ٹی سی کے جج ابھر گل نے ڈیوٹی جج کی حیثیت سے کیس کی سماعت کی، جہاں سابق وزیراعظم عبوری ضمانت مکمل ہونے پر عدالت میں پیش ہوئے۔
اسپیشل پراسیکیوٹر فرہاد علی شاہ نے عدالت کو بتایا کہ پی ٹی آئی سربراہ سے تفتیش مکمل ہو چکی ہے اور ابھی تک ہونے والی تفتیش میں وہ قصوروار ہیں۔
انہوں نے مزید تفتیش کے لیے سابق وزیراعظم کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی۔
سپیشل ڈیوٹی جج نے عبوری ضمانت میں 8 اگست تک توسیع کرتے ہوئے آئندہ سماعت پر وکلاء کو دلائل کے لیے طلب کر لیا۔
چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف سرور روڈ، گلبرگ، شادمان اور دیگر تھانوں میں مقدمات درج کر لیے گئے ہیں۔
پولیسں نے کراچی ڈیفنس فیز 8 میں نوجوان پر تشدد کرنیوالا مرکزی ملزم گرفتار کر لیا
- 2 days ago

ملک میں سونا ہزاروں روپے سستا، فی تولہ سونا کتنے کا ہوگیا؟
- 2 days ago
ملتان میں یومِ دفاع و شہداء کی پروقار تقریب کا انعقاد
- a day ago
ملک میں پاسپورٹ ڈیلیوری اب ہو گئی اورآسان، جانیےکیسے؟
- 2 days ago
امیشا پٹیل کا ہاردک پانڈیا سے مبینہ تعلقات کی افواہوں پر سخت ردِعمل
- 40 minutes ago
گوجرانوالہ میں یومِ دفاع و شہداء کی پروقار تقریب
- a day ago
ایتھنز: ائیرشو کے دوران جنگی طیارہ گرکر تباہ
- 2 days ago
بہاولپور: یومِ دفاع و شہداء کی موقع پر پروقار تقریب منعقد کی گئی
- a day ago
پاکستان کسان اتحاد کےخالد کھوکھر نے گورننس پر خطرے کی گھنٹی بجا دی
- 2 days ago
میجر جنرل فیصل نصیر نیشنل کاؤنٹر ٹیرر ازم اتھارٹی کا قومی کوآرڈینیٹر مقرر کردیا گیا
- 3 days ago

پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کا دفاعی تعاون نئے مرحلے میں داخل ہو گیا: طاہر اشرفی
- 3 days ago
نئے انتظامی یونٹ بن کر رہیں گے کوئی نہیں روک سکتا: محسن نقوی
- 2 days ago


