Advertisement
پاکستان

وزیرِاعظم کا صدرمملکت کو مزاج پرسی کیلئے ٹیلی فون

اللہ تعالیٰ سے آپ کی مکمل اور جلد صحت یابی کیلئے دعا گو ہوں،شہباز شریف

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Jul 21st 2023, 9:09 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
وزیرِاعظم  کا صدرمملکت کو مزاج پرسی کیلئے ٹیلی فون

وزیرِاعظم محمد شہباز شریف نے صدر ڈاکٹر عارف علوی کو مزاج پرسی کیلئے ٹیلی فون کیا اور ان کی خیریت دریافت کی۔

وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق وزیرِ اعظم نے صدر مملکت کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا اور کہا کہ اللہ تعالیٰ سے آپ کی مکمل اور جلد صحت یابی کیلئے دعا گو ہوں۔

صدر ڈاکٹر عارف علوی نے مزاج پرسی پر وزیرِ اعظم کا شکریہ ادا کیا

Advertisement
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کا دفاعی تعاون نئے مرحلے میں داخل ہو گیا: طاہر اشرفی

  • 3 دن قبل
پولیسں نے کراچی ڈیفنس فیز 8 میں نوجوان پر تشدد کرنیوالا مرکزی ملزم گرفتار کر لیا

  • 2 دن قبل
ملک میں پاسپورٹ ڈیلیوری اب ہو گئی اورآسان، جانیےکیسے؟

پاکستان کسان اتحاد کےخالد کھوکھر نے گورننس پر خطرے کی گھنٹی بجا دی

ملک میں سونا ہزاروں روپے سستا، فی تولہ سونا کتنے کا ہوگیا؟

ایتھنز: ائیرشو کے دوران  جنگی طیارہ گرکر تباہ

میجر جنرل فیصل نصیر نیشنل کاؤنٹر ٹیرر ازم اتھارٹی کا قومی کوآرڈینیٹر مقرر کردیا گیا

میجر جنرل فیصل نصیر نیشنل کاؤنٹر ٹیرر ازم اتھارٹی کا قومی کوآرڈینیٹر مقرر کردیا گیا

  • 3 دن قبل
گوجرانوالہ میں یومِ دفاع و شہداء کی پروقار تقریب

  • 20 گھنٹے قبل
نئے انتظامی یونٹ بن کر رہیں گے کوئی نہیں روک سکتا: محسن نقوی

نئے انتظامی یونٹ بن کر رہیں گے کوئی نہیں روک سکتا: محسن نقوی

  • 2 دن قبل
ملیک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر ہزاروں روپے کا اضافہ

ملیک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر ہزاروں روپے کا اضافہ

  • 3 دن قبل
ملتان میں یومِ دفاع و شہداء کی پروقار تقریب کا انعقاد

ملتان میں یومِ دفاع و شہداء کی پروقار تقریب کا انعقاد

  • 20 گھنٹے قبل
بہاولپور: یومِ دفاع و شہداء کی موقع پر پروقار تقریب منعقد کی گئی