Advertisement
پاکستان

یونان کشتی حادثہ میں جاں بحق افراد کی میتیں پاکستان پہنچ گئیں

کھاریاں سے تعلق رکھنے والے دوافراد کی تدفین آبائی علاقوں میں کردی گئی

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Jul 21st 2023, 11:36 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
یونان کشتی حادثہ میں جاں بحق افراد کی میتیں پاکستان پہنچ گئیں

یونان کشتی حا دثہ میں ہلاک ہونے والے افراد میں ڈی این اے میچ ہونے والے افراد کی میّتوں کو پاکستان پہنچا دیا گیا جس میں کھاریاں (گجرات) سے تعلق رکھنے والے دو نوجوان بھی شا مل تھے عبد لواحد اور محمد طاہر کا ڈی این اے میچ کرنے پر میتیں پاکستان پہنچائی گئیں ان کی تدفین ان کے آبائی گاؤں گجرات کے محلہ نیامت پورہ میں کی گئی۔

جنوبی یونان کے ساحل پر ماہی گیری کی کشتی الٹنے سے کم از کم 79 افراد ہلاک ہو گئے تھے  تاہم 100 سے زائد کو بچا بھی لیا گیاتھا۔ لیکن یونانی حکام اور انٹرنیشنل آرگنائزیشن فار مائیگریشن کا کہنا تھا کہ جہاز میں سینکڑوں مزید تارکین وطن بھی سوار تھے۔
اس سال یونان میں بحری جہاز کا تباہی کا یہ سب سے مہلک واقعہ ہے۔
یہ کشتی پائلوس کے جنوب مغرب میں تقریباً 50 میل (80 کلومیٹر) کے فاصلے پر ڈوبی تھی جب کوسٹ گارڈ نے ان کی مدد سے انکار کر دیا تھا۔
کوسٹ گارڈ نے کہا کہ کشتی کو منگل کو دیر گئے بین الاقوامی پانیوں میں یورپی یونین کی سرحدی ایجنسی فرنٹیکس کے ایک طیارے کے ذریعے دیکھا گیا تھا۔ اس نے مزید کہا کہ جہاز میں کسی نے بھی لائف جیکٹس نہیں پہن رکھی تھیں۔

اقوام متحدہ کے مطابق اس سال بحیرہ روم میں ایک اندازے کے مطابق تقریبا ایک ہزار افراد ہلاک اور لاپتہ ہو چکے ہیں۔

Advertisement
ملک میں پاسپورٹ ڈیلیوری اب ہو گئی اورآسان، جانیےکیسے؟

ملک میں پاسپورٹ ڈیلیوری اب ہو گئی اورآسان، جانیےکیسے؟

  • 2 دن قبل
ملیک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر ہزاروں روپے کا اضافہ

ملیک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر ہزاروں روپے کا اضافہ

  • 3 دن قبل
ایتھنز: ائیرشو کے دوران  جنگی طیارہ گرکر تباہ

ایتھنز: ائیرشو کے دوران جنگی طیارہ گرکر تباہ

  • 2 دن قبل
گوجرانوالہ میں یومِ دفاع و شہداء کی پروقار تقریب

گوجرانوالہ میں یومِ دفاع و شہداء کی پروقار تقریب

  • 15 گھنٹے قبل
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کا دفاعی تعاون نئے مرحلے میں داخل ہو گیا: طاہر اشرفی

پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کا دفاعی تعاون نئے مرحلے میں داخل ہو گیا: طاہر اشرفی

  • 3 دن قبل
میجر جنرل فیصل نصیر نیشنل کاؤنٹر ٹیرر ازم اتھارٹی کا قومی کوآرڈینیٹر مقرر کردیا گیا

میجر جنرل فیصل نصیر نیشنل کاؤنٹر ٹیرر ازم اتھارٹی کا قومی کوآرڈینیٹر مقرر کردیا گیا

  • 3 دن قبل
پاکستان کسان اتحاد کےخالد کھوکھر نے گورننس پر خطرے کی گھنٹی بجا دی

پاکستان کسان اتحاد کےخالد کھوکھر نے گورننس پر خطرے کی گھنٹی بجا دی

  • ایک دن قبل
بہاولپور: یومِ دفاع و شہداء کی موقع پر پروقار تقریب منعقد کی گئی

بہاولپور: یومِ دفاع و شہداء کی موقع پر پروقار تقریب منعقد کی گئی

  • 15 گھنٹے قبل
ملک میں سونا ہزاروں روپے سستا، فی تولہ سونا کتنے کا ہوگیا؟

ملک میں سونا ہزاروں روپے سستا، فی تولہ سونا کتنے کا ہوگیا؟

  • 2 دن قبل
پولیسں نے کراچی ڈیفنس فیز 8 میں نوجوان پر تشدد کرنیوالا مرکزی ملزم گرفتار کر لیا

پولیسں نے کراچی ڈیفنس فیز 8 میں نوجوان پر تشدد کرنیوالا مرکزی ملزم گرفتار کر لیا

  • 2 دن قبل
ملتان میں یومِ دفاع و شہداء کی پروقار تقریب کا انعقاد

ملتان میں یومِ دفاع و شہداء کی پروقار تقریب کا انعقاد

  • 16 گھنٹے قبل
نئے انتظامی یونٹ بن کر رہیں گے کوئی نہیں روک سکتا: محسن نقوی

نئے انتظامی یونٹ بن کر رہیں گے کوئی نہیں روک سکتا: محسن نقوی

  • 2 دن قبل
Advertisement