انٹربینک میں ڈالر 1روپیہ66پیسے مہنگا ہوکر286روپے81پیسے پربند ہوا

شائع شدہ 3 years ago پر Jul 21st 2023, 11:51 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

کاروباری ہفتے کے آخری روز ڈالرکی اونچی اڑان،روپے کے مقابلے میں پھرمہنگاہوگیا۔
Interbank closing #ExchangeRate for todayhttps://t.co/PMrUjl22FS#SBPExchangeRate pic.twitter.com/Fj8mJS9mH6
— SBP (@StateBank_Pak) July 21, 2023
اسٹیٹ بینک کے جاری اعداد وشمار کے مطابق انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے آخری روز پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت میں اضافہ دیکھنے میں آیا۔
انٹربینک میں ڈالر 1روپیہ66پیسے مہنگا ہوکر286روپے81پیسے پربند ہوا۔1 ہفتے کے دوران امریکی ڈالر 9 روپے 22 پیسے مہنگا ہوا۔گزشتہ ہفتے ڈالر 277 روپے 59 پیسے پر بند ہوا تھا۔
اوپن مارکیٹ میں ڈالر 1روپیہ50پیسےمہنگا ہوکر 291روپے پربند ہوا ۔رواں ہفتے اوپن مارکیٹ میں ڈالر 7روپے مہنگاہوا۔

ملک میں سونا ہزاروں روپے سستا، فی تولہ سونا کتنے کا ہوگیا؟
- 2 دن قبل
میجر جنرل فیصل نصیر نیشنل کاؤنٹر ٹیرر ازم اتھارٹی کا قومی کوآرڈینیٹر مقرر کردیا گیا
- 2 دن قبل
گوجرانوالہ میں یومِ دفاع و شہداء کی پروقار تقریب
- 15 گھنٹے قبل
ملتان میں یومِ دفاع و شہداء کی پروقار تقریب کا انعقاد
- 15 گھنٹے قبل

پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کا دفاعی تعاون نئے مرحلے میں داخل ہو گیا: طاہر اشرفی
- 3 دن قبل

ملیک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر ہزاروں روپے کا اضافہ
- 3 دن قبل
ملک میں پاسپورٹ ڈیلیوری اب ہو گئی اورآسان، جانیےکیسے؟
- 2 دن قبل
نئے انتظامی یونٹ بن کر رہیں گے کوئی نہیں روک سکتا: محسن نقوی
- 2 دن قبل
پولیسں نے کراچی ڈیفنس فیز 8 میں نوجوان پر تشدد کرنیوالا مرکزی ملزم گرفتار کر لیا
- 2 دن قبل
پاکستان کسان اتحاد کےخالد کھوکھر نے گورننس پر خطرے کی گھنٹی بجا دی
- ایک دن قبل
ایتھنز: ائیرشو کے دوران جنگی طیارہ گرکر تباہ
- ایک دن قبل
بہاولپور: یومِ دفاع و شہداء کی موقع پر پروقار تقریب منعقد کی گئی
- 15 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





