ڈپٹی کمشنر غذر کے مطابق مسافر وین گوپس سے حمرن بتھریت جاتے ہوئے حادثے کا شکار ہوئی

شائع شدہ 3 years ago پر Jul 22nd 2023, 4:29 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

سکردوگلگت بلتستان کے ضلع غذر میں مسافر وین کھائی میں گرنے سے 7 افراد جاں بحق ہوگئے ۔
پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ گوپس کے بالائی علاقے بتھریت میں وین گہری کھائی میں جا گری، حادثے میں 7 افراد موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے اور متعدد افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ زخمیوں کو مقامی اسپتال منتقل کیا جا رہا ہے حادثے کی شکار مسافر بس گوپس سے حمرن بھتریت جا رہی تھی کہ گہری کھائی میں جا گری ۔
مسافر وین میں لگ بھگ 16 افراد سوار تھے، گوپس سے امدادی ٹیمیں اور ایمبولینسز حادثے کی جگہ روانہ ہوگئی ہیں۔

ملیک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر ہزاروں روپے کا اضافہ
- 3 days ago
ایتھنز: ائیرشو کے دوران جنگی طیارہ گرکر تباہ
- a day ago
ملک میں پاسپورٹ ڈیلیوری اب ہو گئی اورآسان، جانیےکیسے؟
- 2 days ago
گوجرانوالہ میں یومِ دفاع و شہداء کی پروقار تقریب
- 10 hours ago

پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کا دفاعی تعاون نئے مرحلے میں داخل ہو گیا: طاہر اشرفی
- 2 days ago
بہاولپور: یومِ دفاع و شہداء کی موقع پر پروقار تقریب منعقد کی گئی
- 10 hours ago
پاکستان کسان اتحاد کےخالد کھوکھر نے گورننس پر خطرے کی گھنٹی بجا دی
- a day ago
پولیسں نے کراچی ڈیفنس فیز 8 میں نوجوان پر تشدد کرنیوالا مرکزی ملزم گرفتار کر لیا
- a day ago
نئے انتظامی یونٹ بن کر رہیں گے کوئی نہیں روک سکتا: محسن نقوی
- a day ago

ملک میں سونا ہزاروں روپے سستا، فی تولہ سونا کتنے کا ہوگیا؟
- a day ago
ملتان میں یومِ دفاع و شہداء کی پروقار تقریب کا انعقاد
- 10 hours ago
میجر جنرل فیصل نصیر نیشنل کاؤنٹر ٹیرر ازم اتھارٹی کا قومی کوآرڈینیٹر مقرر کردیا گیا
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات


