Advertisement
پاکستان

پیٹرول مہنگا ہو گا یا سستا ،پیٹرولیم ایسوسی ایشن اور حکومت کے درمیان مذاکرات

مشیر پٹرولیم مصدق ملک اور پٹرولیم ایسوسی ایشن کے درمیان مذاکرات کامیاب

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Jul 22nd 2023, 6:04 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
پیٹرول مہنگا ہو گا یا سستا ،پیٹرولیم ایسوسی ایشن اور حکومت کے درمیان مذاکرات

پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن سے مذاکرات مشیر پیٹرولیم مصدق ملک نے ان کے تحفظات دور کرنے اور مسائل حل کرانے کی یقین دہانی کرائی، تاہم پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے 22 جولائی کی ہڑتال 48 گھٹوں کے لیے  موخر کردی ہے ، اورمذاکرات کا حتمی راؤنڈ 48 گھنٹوں کے بعد ہی ہوگا۔

  آئندہ روز کے لیے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ہے۔

پریس کانفرنس کرتے ہوئے عبدالسمیع خان نے کہا کہ مشیر پٹرولیم مصدق ملک  نے 48گھنٹوں میں مارجن بڑھانے کے فیصلے کا وعدہ کیا ہے، جس کا باقاعدہ معاہدہ طے پایا ہے جس پر پٹرولیم ایسوسی ایشن نے تحریری یقین دہانی کے بعد  48گھنٹوں کے لیے ہڑتال موخر کرنے کا فیصلہ کرلیا۔

Advertisement
نئے انتظامی یونٹ بن کر رہیں گے کوئی نہیں روک سکتا: محسن نقوی

  • ایک دن قبل
گوجرانوالہ میں یومِ دفاع و شہداء کی پروقار تقریب

  • 7 گھنٹے قبل
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کا دفاعی تعاون نئے مرحلے میں داخل ہو گیا: طاہر اشرفی

  • 2 دن قبل
ایتھنز: ائیرشو کے دوران  جنگی طیارہ گرکر تباہ

ایتھنز: ائیرشو کے دوران جنگی طیارہ گرکر تباہ

  • ایک دن قبل
پاکستان کسان اتحاد کےخالد کھوکھر نے گورننس پر خطرے کی گھنٹی بجا دی

ملک میں پاسپورٹ ڈیلیوری اب ہو گئی اورآسان، جانیےکیسے؟

ملیک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر ہزاروں روپے کا اضافہ

ملیک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر ہزاروں روپے کا اضافہ

  • 2 دن قبل
پولیسں نے کراچی ڈیفنس فیز 8 میں نوجوان پر تشدد کرنیوالا مرکزی ملزم گرفتار کر لیا

پولیسں نے کراچی ڈیفنس فیز 8 میں نوجوان پر تشدد کرنیوالا مرکزی ملزم گرفتار کر لیا

  • ایک دن قبل
بہاولپور: یومِ دفاع و شہداء کی موقع پر پروقار تقریب منعقد کی گئی

بہاولپور: یومِ دفاع و شہداء کی موقع پر پروقار تقریب منعقد کی گئی

  • 7 گھنٹے قبل
میجر جنرل فیصل نصیر نیشنل کاؤنٹر ٹیرر ازم اتھارٹی کا قومی کوآرڈینیٹر مقرر کردیا گیا

میجر جنرل فیصل نصیر نیشنل کاؤنٹر ٹیرر ازم اتھارٹی کا قومی کوآرڈینیٹر مقرر کردیا گیا

  • 2 دن قبل
ملتان میں یومِ دفاع و شہداء کی پروقار تقریب کا انعقاد

ملتان میں یومِ دفاع و شہداء کی پروقار تقریب کا انعقاد

  • 7 گھنٹے قبل
ملک میں سونا ہزاروں روپے سستا، فی تولہ سونا کتنے کا ہوگیا؟