Advertisement
پاکستان

ایپکس کمیٹی نے دوست ممالک کی طرف سے سرمایہ کاری کیلئے منصوبوں کی منظوری دیدی

وزراء کی جانب سے ایس آئی ایف سی کے تحت سرمایہ کاروں کے لئے تیارکردہ مختلف منصوبوں کاجائزہ لیا

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Jul 22nd 2023, 3:27 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
ایپکس کمیٹی نے دوست ممالک کی طرف سے سرمایہ کاری کیلئے منصوبوں کی منظوری دیدی

اسلام آباد: سپیشل انویسٹمنٹ فیسیلیٹیشن کونسل کی ایپکس کمیٹی نے زراعت، حیوانات، معدنیات ،کان کنی، آئی ٹی اور توانائی کے شعبوں میں دوست ممالک کی طرف سے سرمایہ کاری کے حصول کے لئے منصوبوں کی منظوری دیدی ہے۔

وزیراعظم شہبازشریف نے ایپکس کمیٹی کے دوسرے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے ہدایت کی کہ ان منصوبوں پرعملدرآمداورانہیں عملی جامہ پہنانے کے لئے دلچسپی ظاہر کرنے والے سرمایہ کاروں کوبھرپورسہولیات فراہم کی جائیں۔

اجلاس میں بری فوج کے سربراہ جنرل عاصم منیر، وزرائے اعلیٰ، وفاقی وصوبائی وزراء اور اعلیٰ سرکاری حکام شریک ہوئے جس میں وزراء کی جانب سے ایس آئی ایف سی کے تحت سرمایہ کاروں کے لئے تیارکردہ مختلف منصوبوں کاجائزہ لیا۔

ایپکس کمیٹی نے ایس آئی ایف سی کی کارکردگی اورسیمینارزکے انعقاد اورمنصوبوں کے افتتاح کے ذریعے ممکنہ سرمایہ کاروں تک رسائی کی حکمت عملی پراطمینان کااظہارکیا۔
 
Advertisement
بہاولپور: یومِ دفاع و شہداء کی موقع پر پروقار تقریب منعقد کی گئی

بہاولپور: یومِ دفاع و شہداء کی موقع پر پروقار تقریب منعقد کی گئی

  • 3 گھنٹے قبل
ایتھنز: ائیرشو کے دوران  جنگی طیارہ گرکر تباہ

ایتھنز: ائیرشو کے دوران جنگی طیارہ گرکر تباہ

  • ایک دن قبل
گوجرانوالہ میں یومِ دفاع و شہداء کی پروقار تقریب

گوجرانوالہ میں یومِ دفاع و شہداء کی پروقار تقریب

  • 3 گھنٹے قبل
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کا دفاعی تعاون نئے مرحلے میں داخل ہو گیا: طاہر اشرفی

پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کا دفاعی تعاون نئے مرحلے میں داخل ہو گیا: طاہر اشرفی

  • 2 دن قبل
ملک میں پاسپورٹ ڈیلیوری اب ہو گئی اورآسان، جانیےکیسے؟

ملک میں پاسپورٹ ڈیلیوری اب ہو گئی اورآسان، جانیےکیسے؟

  • ایک دن قبل
ملک میں سونا ہزاروں روپے سستا، فی تولہ سونا کتنے کا ہوگیا؟

ملک میں سونا ہزاروں روپے سستا، فی تولہ سونا کتنے کا ہوگیا؟

  • ایک دن قبل
پاکستان کسان اتحاد کےخالد کھوکھر نے گورننس پر خطرے کی گھنٹی بجا دی

پاکستان کسان اتحاد کےخالد کھوکھر نے گورننس پر خطرے کی گھنٹی بجا دی

  • ایک دن قبل
پولیسں نے کراچی ڈیفنس فیز 8 میں نوجوان پر تشدد کرنیوالا مرکزی ملزم گرفتار کر لیا

پولیسں نے کراچی ڈیفنس فیز 8 میں نوجوان پر تشدد کرنیوالا مرکزی ملزم گرفتار کر لیا

  • ایک دن قبل
ملتان میں یومِ دفاع و شہداء کی پروقار تقریب کا انعقاد

ملتان میں یومِ دفاع و شہداء کی پروقار تقریب کا انعقاد

  • 3 گھنٹے قبل
میجر جنرل فیصل نصیر نیشنل کاؤنٹر ٹیرر ازم اتھارٹی کا قومی کوآرڈینیٹر مقرر کردیا گیا

میجر جنرل فیصل نصیر نیشنل کاؤنٹر ٹیرر ازم اتھارٹی کا قومی کوآرڈینیٹر مقرر کردیا گیا

  • 2 دن قبل
نئے انتظامی یونٹ بن کر رہیں گے کوئی نہیں روک سکتا: محسن نقوی

نئے انتظامی یونٹ بن کر رہیں گے کوئی نہیں روک سکتا: محسن نقوی

  • ایک دن قبل
ملیک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر ہزاروں روپے کا اضافہ

ملیک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر ہزاروں روپے کا اضافہ

  • 2 دن قبل
Advertisement