Advertisement
تجارت

زراعت اور تعمیراتی شعبہ جات پر نئے ٹیکس عائد نہیں کئے جارہے، وزیرخزانہ سینیٹراسحاق ڈار

30 جون 2023 تک ملک میں لگائے جا چکے ہیں

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Jul 22nd 2023, 8:56 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
زراعت اور تعمیراتی شعبہ جات پر نئے ٹیکس عائد نہیں کئے جارہے، وزیرخزانہ سینیٹراسحاق ڈار

اسلام آباد: وفاقی وزیرخزانہ ومحصولات سینیٹرمحمداسحاق ڈارنے ایک بارپھر زراعت اور تعمیراتی شعبہ جات پر نئے ٹیکس عائد کرنے کی تردید کی ہے۔

ہفتہ کواپنے ایک ٹویٹ میں وزیرخزانہ نے کہا کہ انہوں نے کل قومی اسمبلی میں وضاحتی بیان دیا جس کا مقصد اس تاثر کو ختم کرنا تھا کہ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ معاہدہ کے تحت حکومت زراعت اور تعمیراتی شعبہ جات پر نئے ٹیکس لگائے گی۔

وزیرخزانہ نے کہاکہ اس وضاحتی بیان کو غلط اندازمیں پیش کیا جا رہا ہے۔ وزیرخزانہ نے کہاکہ وہ دوبارہ یہ واضح کرتے ہیں لیٹرآف انٹینٹ میں جن ٹیکس اقدامات کا تذکرہ ہے یہ وہ ہیں جو 30 جون 2023 تک ملک میں لگائے جا چکے ہیں۔ اِن کے علاوہ کوئی نیا ٹیکس نہیں لگایا جا رہا۔

انہوں نے کہاکہ یہ بھی وضاحت کی جاتی ہے کہ زرعی آمدن پر نہ کوئی وفاقی ٹیکس لگایا گیا اور نہ ہی لگایا جائے گا۔

Advertisement
نئے انتظامی یونٹ بن کر رہیں گے کوئی نہیں روک سکتا: محسن نقوی

  • 15 گھنٹے قبل
ایتھنز: ائیرشو کے دوران  جنگی طیارہ گرکر تباہ

ملک میں سونا ہزاروں روپے سستا، فی تولہ سونا کتنے کا ہوگیا؟

  • 20 گھنٹے قبل
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کا دفاعی تعاون نئے مرحلے میں داخل ہو گیا: طاہر اشرفی

  • 2 دن قبل
پاکستان کسان اتحاد کےخالد کھوکھر نے گورننس پر خطرے کی گھنٹی بجا دی

  • 14 گھنٹے قبل
ملک میں پاسپورٹ ڈیلیوری اب ہو گئی اورآسان، جانیےکیسے؟

ملک میں پاسپورٹ ڈیلیوری اب ہو گئی اورآسان، جانیےکیسے؟

  • 20 گھنٹے قبل
میجر جنرل فیصل نصیر نیشنل کاؤنٹر ٹیرر ازم اتھارٹی کا قومی کوآرڈینیٹر مقرر کردیا گیا

میجر جنرل فیصل نصیر نیشنل کاؤنٹر ٹیرر ازم اتھارٹی کا قومی کوآرڈینیٹر مقرر کردیا گیا

  • 2 دن قبل
پاکستان نے نارووال میں ہندو مندر بارے بھارتی وزارت خارجہ کے بے بنیاد، سیاسی مقاصد پر مبنی دعووں کو مسترد کر دیا

ملیک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر ہزاروں روپے کا اضافہ

پولیسں نے کراچی ڈیفنس فیز 8 میں نوجوان پر تشدد کرنیوالا مرکزی ملزم گرفتار کر لیا

پولیسں نے کراچی ڈیفنس فیز 8 میں نوجوان پر تشدد کرنیوالا مرکزی ملزم گرفتار کر لیا

  • 20 گھنٹے قبل
نیپال میں سیلاب کی تباہ کاریاں: ٹنل سے 9 روز بعد 2 افرادکو زندہ نکال لیا گیا

نیپال میں سیلاب کی تباہ کاریاں: ٹنل سے 9 روز بعد 2 افرادکو زندہ نکال لیا گیا

  • 2 دن قبل
آئمہ بیگ کا انسٹا گرام اسٹیٹس اچانک نظروں میں آگیا،علیحدگی کی افواہیں