سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں تعمیر نو و بحالی کی کوششوں میں پاکستان کے ساتھ تعاون جاری رکھیں گے، ایشیائی ترقیاتی بینک
عالمی بینک کی سرگرمیاں، پاکستان کی معاشی اور ترقیاتی ترجیحات سے ہم آہنگ ہوتی ہیں


اسلام آباد۔22جولائی (اے پی پی):ایشیائی ترقیاتی بینک نے کہا ہے کہ پاکستان میں گزشتہ سال آنےوالی سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں تعمیر نو و بحالی کی کوششوں میں پاکستان کے ساتھ تعاون جاری رکھے گا۔
یہ بات ایشیائی ترقیاتی بینک کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ میں کہی گئی ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ پاکستان میں تخفیف غربت ، موسمیاتی موزونیت اور خدمات کے شعبہ میں سرمایہ کاری کے فروغ میں ایشیائی ترقیاتی بینک اپنا کردار ادا کررہا ہے۔
رپورٹ میں بتایا گیا کہ کووڈ۔19، گزشتہ سال آنے والی بد ترین سیلاب اور بیرونی سطح پر درپیش مشکلات پاکستان کی معیشت کےلئے اہم مسائل ہیں تاہم بینک کنٹری پارٹنر شپ سٹریٹیجی (2021-25) کے تحت پاکستان کے ساتھ مختلف شعبوں میں اپنا تعاون جاری رکھے گا۔ رپورٹ میں کہا گیا کہ عالمی بینک کی سرگرمیاں، پاکستان کی معاشی اور ترقیاتی ترجیحات سے ہم آہنگ ہوتی ہیں۔بینک اقتصادی و انتظامی ، انتظام و انصرام ، ماحولیاتی وموسمیاتی موزونیت ، مسابقت میں اضافہ اور نجی شعبے کی ترقی میں پاکستان کے ساتھ تعاون جاری رکھے گا۔ رپورٹ میں پاکستان میں گزشتہ سال آنے والے بد ترین سیلاب کا بھی حوالہ دیا گیا ہے۔
نئے انتظامی یونٹ بن کر رہیں گے کوئی نہیں روک سکتا: محسن نقوی
- 16 گھنٹے قبل

پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کا دفاعی تعاون نئے مرحلے میں داخل ہو گیا: طاہر اشرفی
- 2 دن قبل
آئمہ بیگ کا انسٹا گرام اسٹیٹس اچانک نظروں میں آگیا،علیحدگی کی افواہیں
- 2 دن قبل
میجر جنرل فیصل نصیر نیشنل کاؤنٹر ٹیرر ازم اتھارٹی کا قومی کوآرڈینیٹر مقرر کردیا گیا
- 2 دن قبل
پاکستان کسان اتحاد کےخالد کھوکھر نے گورننس پر خطرے کی گھنٹی بجا دی
- 15 گھنٹے قبل
ایتھنز: ائیرشو کے دوران جنگی طیارہ گرکر تباہ
- 16 گھنٹے قبل
پولیسں نے کراچی ڈیفنس فیز 8 میں نوجوان پر تشدد کرنیوالا مرکزی ملزم گرفتار کر لیا
- 21 گھنٹے قبل

ملک میں سونا ہزاروں روپے سستا، فی تولہ سونا کتنے کا ہوگیا؟
- 21 گھنٹے قبل
ملک میں پاسپورٹ ڈیلیوری اب ہو گئی اورآسان، جانیےکیسے؟
- 21 گھنٹے قبل

پاکستان نے نارووال میں ہندو مندر بارے بھارتی وزارت خارجہ کے بے بنیاد، سیاسی مقاصد پر مبنی دعووں کو مسترد کر دیا
- 2 دن قبل

ملیک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر ہزاروں روپے کا اضافہ
- 2 دن قبل
نیپال میں سیلاب کی تباہ کاریاں: ٹنل سے 9 روز بعد 2 افرادکو زندہ نکال لیا گیا
- 2 دن قبل

