Advertisement
پاکستان

چارسال میں پاکستان کو تباہ کردیا گیا،وزیراعظم

عوام جو فیصلہ کرے گی اسے قبول کریں گے،شہبازشریف

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Jul 22nd 2023, 11:50 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
چارسال میں پاکستان کو تباہ کردیا گیا،وزیراعظم

لاہور تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم پاکستان نے کہا کہ سابقہ حکومت نے ملک کی ترقی اور خوشحالی کے خلاف بہت بڑی سازش کی نواز شریف کو جیل میں ڈالا صرف انتقامی کاروائیوں کے علاوہ حکومت نے کسی اور کام پر توجہ نہیں دی، اپوزیشن پر جھوٹے کیس بنائے گئے، اپوزیشن کو دیوار کے ساتھ لگایا گیا۔

چیئرمین پی ٹی آئی نے قوم کو دھوکہ دیا کہا تھا کہ 90 دنوں میں 300 ارب ڈالرلانے کا کہا تھا کہاں ہیں وہ 300 ارب ڈالر قوم کو جواب دینا ہوگا ۔

القادر ٹرسٹ کے سلسلے میں 190 ملین پاؤنڈ کا سکینڈ ل ہے، این سی اے نے کہا کہ یہ پاکستانی  قوم کا پیسہ ہے قومی خزانے میں جائے گا پیسہ پاکستان آیا اور سپریم کورٹ کے اکاؤنٹ میں چلا گیا،50 ارب برطانیہ سے آتا اور پاکستای خزانے میں جاتا تو عوام پر خرچ ہورہا ہوتا ہمیں کبھی بھی آئی ایم ایف کے سامنے جھکنا نہ پڑتا،حقائق پر آپ نے فیصلہ کرنا ہے، عوام نے جو فیصلہ دیا اسے قبول کریں گے، معیشت پر جرات مندانہ فیصلے کیے تو معاشی ترقی ہمارے قدم چومے گی،گذ شتہ حکومت پر تنقید کرتے ہوئے  وزیر اعظم  شہباز شریف  کا کہنا تھا کہ 4  سالہ دور میں جوکچھ ہوا عوام کے سامنے ہے ۔

Advertisement
نیپال میں سیلاب کی تباہ کاریاں: ٹنل سے 9 روز بعد 2 افرادکو زندہ نکال لیا گیا

نیپال میں سیلاب کی تباہ کاریاں: ٹنل سے 9 روز بعد 2 افرادکو زندہ نکال لیا گیا

  • 2 دن قبل
میجر جنرل فیصل نصیر نیشنل کاؤنٹر ٹیرر ازم اتھارٹی کا قومی کوآرڈینیٹر مقرر کردیا گیا

میجر جنرل فیصل نصیر نیشنل کاؤنٹر ٹیرر ازم اتھارٹی کا قومی کوآرڈینیٹر مقرر کردیا گیا

  • 2 دن قبل
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کا دفاعی تعاون نئے مرحلے میں داخل ہو گیا: طاہر اشرفی

پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کا دفاعی تعاون نئے مرحلے میں داخل ہو گیا: طاہر اشرفی

  • 2 دن قبل
ملک میں پاسپورٹ ڈیلیوری اب ہو گئی اورآسان، جانیےکیسے؟

ملک میں پاسپورٹ ڈیلیوری اب ہو گئی اورآسان، جانیےکیسے؟

  • 19 گھنٹے قبل
آئمہ بیگ کا انسٹا گرام اسٹیٹس اچانک نظروں میں آگیا،علیحدگی کی افواہیں

آئمہ بیگ کا انسٹا گرام اسٹیٹس اچانک نظروں میں آگیا،علیحدگی کی افواہیں

  • 2 دن قبل
ایتھنز: ائیرشو کے دوران  جنگی طیارہ گرکر تباہ

ایتھنز: ائیرشو کے دوران جنگی طیارہ گرکر تباہ

  • 13 گھنٹے قبل
پاکستان نے نارووال میں ہندو مندر بارے بھارتی وزارت خارجہ کے بے بنیاد، سیاسی مقاصد پر مبنی دعووں کو مسترد کر دیا

پاکستان نے نارووال میں ہندو مندر بارے بھارتی وزارت خارجہ کے بے بنیاد، سیاسی مقاصد پر مبنی دعووں کو مسترد کر دیا

  • 2 دن قبل
ملک میں سونا ہزاروں روپے سستا، فی تولہ سونا کتنے کا ہوگیا؟

ملک میں سونا ہزاروں روپے سستا، فی تولہ سونا کتنے کا ہوگیا؟

  • 18 گھنٹے قبل
پولیسں نے کراچی ڈیفنس فیز 8 میں نوجوان پر تشدد کرنیوالا مرکزی ملزم گرفتار کر لیا

پولیسں نے کراچی ڈیفنس فیز 8 میں نوجوان پر تشدد کرنیوالا مرکزی ملزم گرفتار کر لیا

  • 18 گھنٹے قبل
پاکستان کسان اتحاد کےخالد کھوکھر نے گورننس پر خطرے کی گھنٹی بجا دی

پاکستان کسان اتحاد کےخالد کھوکھر نے گورننس پر خطرے کی گھنٹی بجا دی

  • 13 گھنٹے قبل
نئے انتظامی یونٹ بن کر رہیں گے کوئی نہیں روک سکتا: محسن نقوی

نئے انتظامی یونٹ بن کر رہیں گے کوئی نہیں روک سکتا: محسن نقوی

  • 14 گھنٹے قبل
ملیک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر ہزاروں روپے کا اضافہ

ملیک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر ہزاروں روپے کا اضافہ

  • 2 دن قبل
Advertisement