معروف اداکارہ ماورہ حسین اپنے حالیہ فوٹو شوٹ کی وجہ سے تنقید کی زد میں آ گئیں
مداحوں نے تصویر پوسٹ کرنے پر اداکارہ کو آڑے ہاتھوں لے لیا

شائع شدہ 3 years ago پر Jul 23rd 2023, 12:34 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

حال ہی میں اداکارہ ماورہ حسین نے سوشل میڈیا کی فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹا گرام پر کچھ تصاویر پوسٹ کیں تھیں ۔
شیئر کی گئی تصاویر میں اداکارہ کو لال مرچوں کے اوپر فوٹو شوٹ کرواتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہےاداکارہ کو لال مرچوں پر تصاویر بنوانا مہنگا پڑ گیا ۔
اداکارہ کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوتے ہی صارفین نےاداکارہ کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔
یاد رہے کہ پاکستان کی مشہور اداکارہ ماورہ حسین سوشل میڈیا پر کافی حد تک وائرل نظر آتی ہیں اور اکثر اپنی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں جس کو مداحوں کی جانب سے خوب پسند بھی کیا جا رہا ہے۔
View this post on Instagram
ایتھنز: ائیرشو کے دوران جنگی طیارہ گرکر تباہ
- 13 hours ago
ملک میں پاسپورٹ ڈیلیوری اب ہو گئی اورآسان، جانیےکیسے؟
- 18 hours ago
پاکستان کسان اتحاد کےخالد کھوکھر نے گورننس پر خطرے کی گھنٹی بجا دی
- 12 hours ago
نیپال میں سیلاب کی تباہ کاریاں: ٹنل سے 9 روز بعد 2 افرادکو زندہ نکال لیا گیا
- 2 days ago

ملیک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر ہزاروں روپے کا اضافہ
- 2 days ago
پولیسں نے کراچی ڈیفنس فیز 8 میں نوجوان پر تشدد کرنیوالا مرکزی ملزم گرفتار کر لیا
- 17 hours ago
میجر جنرل فیصل نصیر نیشنل کاؤنٹر ٹیرر ازم اتھارٹی کا قومی کوآرڈینیٹر مقرر کردیا گیا
- 2 days ago

پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کا دفاعی تعاون نئے مرحلے میں داخل ہو گیا: طاہر اشرفی
- 2 days ago
آئمہ بیگ کا انسٹا گرام اسٹیٹس اچانک نظروں میں آگیا،علیحدگی کی افواہیں
- 2 days ago

ملک میں سونا ہزاروں روپے سستا، فی تولہ سونا کتنے کا ہوگیا؟
- 18 hours ago

پاکستان نے نارووال میں ہندو مندر بارے بھارتی وزارت خارجہ کے بے بنیاد، سیاسی مقاصد پر مبنی دعووں کو مسترد کر دیا
- 2 days ago
نئے انتظامی یونٹ بن کر رہیں گے کوئی نہیں روک سکتا: محسن نقوی
- 13 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




