Advertisement
پاکستان

عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی کی ضمانت منظور کر لی

عدالت نے 9 مئی واقعات میں درج مقدمہ میں ضمانت کا فیصلہ جاری کردیا

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Jul 23rd 2023, 4:18 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی کی ضمانت منظور کر لی

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد کی عدالت نےاپنے  فیصلے میں کہا کہ کارکنوں   کوانتشار پر  اکسانے کے الزام میں  چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف مقدمہ درج کیا گیاتھا، چیئرمین پی ٹی آئی پر الزام تھا  کہ انہوں نے کارکنان کو ویڈیو پیغام جاری کیا تھا کہ اداروں اور پولیس کے خلاف بھرپور ایکشن لینا ہے اور ملکی سلامتی کو خطرے میں ڈالنا ہے  اور ٹوئٹس کے ذریعے اکسایا۔

عدالت نے قرار دیا کہ گرفتاری کے بعد چیئرمین پی ٹی آئی کے ٹوئٹ یا ویڈیو پیغام کاثبوت ابھی تک موصول نہیں ہوا اور نہ ہی کسی سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر موجود ہے ، ذہن اخذ نہیں کرسکتا کہ چیئرمین پی ٹی آئی نے خود کو ہائیکورٹ سے گرفتاری کی چال چلی۔

عدالت نے فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ دیگر شریک ملزمان کی طرح چیئرمین پی ٹی آئی کی ضمانت بھی کنفرم کی جاتی ہے۔

عدالت نے فیصلے میں یہ بھی  کہا کہ چیئرمین پی ٹی آئی پر 180 سے زائد ایک ہی طرح کی دفعات کے مقدمات درج کیے گئے ہیں، مقدمات سے پراسیکیوشن کی بدنیتی کو رد نہیں کیا جاسکتا۔

Advertisement
نیپال میں سیلاب کی تباہ کاریاں: ٹنل سے 9 روز بعد 2 افرادکو زندہ نکال لیا گیا

نیپال میں سیلاب کی تباہ کاریاں: ٹنل سے 9 روز بعد 2 افرادکو زندہ نکال لیا گیا

  • 2 دن قبل
ملک میں پاسپورٹ ڈیلیوری اب ہو گئی اورآسان، جانیےکیسے؟

ملک میں پاسپورٹ ڈیلیوری اب ہو گئی اورآسان، جانیےکیسے؟

  • 15 گھنٹے قبل
آئمہ بیگ کا انسٹا گرام اسٹیٹس اچانک نظروں میں آگیا،علیحدگی کی افواہیں

آئمہ بیگ کا انسٹا گرام اسٹیٹس اچانک نظروں میں آگیا،علیحدگی کی افواہیں

  • 2 دن قبل
ملک میں سونا ہزاروں روپے سستا، فی تولہ سونا کتنے کا ہوگیا؟

ملک میں سونا ہزاروں روپے سستا، فی تولہ سونا کتنے کا ہوگیا؟

  • 14 گھنٹے قبل
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کا دفاعی تعاون نئے مرحلے میں داخل ہو گیا: طاہر اشرفی

پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کا دفاعی تعاون نئے مرحلے میں داخل ہو گیا: طاہر اشرفی

  • 2 دن قبل
میجر جنرل فیصل نصیر نیشنل کاؤنٹر ٹیرر ازم اتھارٹی کا قومی کوآرڈینیٹر مقرر کردیا گیا

میجر جنرل فیصل نصیر نیشنل کاؤنٹر ٹیرر ازم اتھارٹی کا قومی کوآرڈینیٹر مقرر کردیا گیا

  • ایک دن قبل
ملیک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر ہزاروں روپے کا اضافہ

ملیک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر ہزاروں روپے کا اضافہ

  • 2 دن قبل
پاکستان نے نارووال میں ہندو مندر بارے بھارتی وزارت خارجہ کے بے بنیاد، سیاسی مقاصد پر مبنی دعووں کو مسترد کر دیا

پاکستان نے نارووال میں ہندو مندر بارے بھارتی وزارت خارجہ کے بے بنیاد، سیاسی مقاصد پر مبنی دعووں کو مسترد کر دیا

  • 2 دن قبل
پولیسں نے کراچی ڈیفنس فیز 8 میں نوجوان پر تشدد کرنیوالا مرکزی ملزم گرفتار کر لیا

پولیسں نے کراچی ڈیفنس فیز 8 میں نوجوان پر تشدد کرنیوالا مرکزی ملزم گرفتار کر لیا

  • 14 گھنٹے قبل
نئے انتظامی یونٹ بن کر رہیں گے کوئی نہیں روک سکتا: محسن نقوی

نئے انتظامی یونٹ بن کر رہیں گے کوئی نہیں روک سکتا: محسن نقوی

  • 10 گھنٹے قبل
ایتھنز: ائیرشو کے دوران  جنگی طیارہ گرکر تباہ

ایتھنز: ائیرشو کے دوران جنگی طیارہ گرکر تباہ

  • 9 گھنٹے قبل
پاکستان کسان اتحاد کےخالد کھوکھر نے گورننس پر خطرے کی گھنٹی بجا دی

پاکستان کسان اتحاد کےخالد کھوکھر نے گورننس پر خطرے کی گھنٹی بجا دی

  • 9 گھنٹے قبل
Advertisement