دونوں عالمی طاقتوں نے فوجی تعاون کے لیے جاپانی سمندر میں مشقیں شروع کردیں

شائع شدہ 3 years ago پر Jul 23rd 2023, 5:13 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
_and_USS_Harry_S._Truman_(CVN-75)_underway_in_the_Atlantic_Ocean_on_4_June_2020_(200604-N-BD352-0199).jpg&w=3840&q=75)
بیجنگ:جاپانی سمندر میں چین اور روس کی بحری مشقوں کا آغازکردیا گیا ہے ، مشقوں کا مقصد دونوں ملکوں کے درمیان فوجی شراکت کو مضبوط کرنا اور دونوں ممالک کی افواج کے درمیان عملی تعاون بڑھانا ہے۔
جاپان کے سمندر میں چین اور روس کی بحری مشقوں میں 10 بحری جہاز، 30 جنگی طیارے، ہیلی کاپٹر، گائیڈڈ میزائل اور دیگر جنگی ساز و سامان کے ساتھ دونوں ملک شریک ہیں اور ایک دوسرے کی حفاظت کے لیے اہم کردار ادا کریں گے۔
دونوں عالمی طاقتوں کی ان مشقوں کا مقصد چین روس فوجی شراکت کو مضبوط کرنا اور دونوں ممالک کی افواج کے درمیان عملی تعاون بڑھانا ہے،چین اور روس کا کہنا ہے کہ مشقیں 8 روز تک جاری رہیں گی۔
میجر جنرل فیصل نصیر نیشنل کاؤنٹر ٹیرر ازم اتھارٹی کا قومی کوآرڈینیٹر مقرر کردیا گیا
- ایک دن قبل

ملک میں سونا ہزاروں روپے سستا، فی تولہ سونا کتنے کا ہوگیا؟
- 14 گھنٹے قبل
آئمہ بیگ کا انسٹا گرام اسٹیٹس اچانک نظروں میں آگیا،علیحدگی کی افواہیں
- 2 دن قبل

پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کا دفاعی تعاون نئے مرحلے میں داخل ہو گیا: طاہر اشرفی
- ایک دن قبل
پاکستان کسان اتحاد کےخالد کھوکھر نے گورننس پر خطرے کی گھنٹی بجا دی
- 8 گھنٹے قبل
نئے انتظامی یونٹ بن کر رہیں گے کوئی نہیں روک سکتا: محسن نقوی
- 9 گھنٹے قبل

ملیک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر ہزاروں روپے کا اضافہ
- 2 دن قبل

پاکستان نے نارووال میں ہندو مندر بارے بھارتی وزارت خارجہ کے بے بنیاد، سیاسی مقاصد پر مبنی دعووں کو مسترد کر دیا
- 2 دن قبل
ایتھنز: ائیرشو کے دوران جنگی طیارہ گرکر تباہ
- 9 گھنٹے قبل
نیپال میں سیلاب کی تباہ کاریاں: ٹنل سے 9 روز بعد 2 افرادکو زندہ نکال لیا گیا
- 2 دن قبل
ملک میں پاسپورٹ ڈیلیوری اب ہو گئی اورآسان، جانیےکیسے؟
- 14 گھنٹے قبل
پولیسں نے کراچی ڈیفنس فیز 8 میں نوجوان پر تشدد کرنیوالا مرکزی ملزم گرفتار کر لیا
- 13 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات


