Advertisement
پاکستان

پاور پلانٹ کی فنی خرابی سے قومی خزانے کو اربوں کا نقصان

نئی تعمیر شدہ مٹیاری ٹرانسمیشن لائنز میں خرابی پر نیپرا دستاویزات نے پاور سیکٹر کی نالائقی کا بھانڈا پھوڑ دیا

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Jul 23rd 2023, 6:07 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
پاور پلانٹ کی فنی خرابی سے قومی خزانے کو اربوں کا نقصان

 پاور پلانٹس کی فنی خرابی اور ایندھن کی عدم دستیابی کے باعث قومی خزانے کو اربوں روپے کا نقصان ہونے لگا، نئی تعمیر شدہ مٹیاری ٹرانسمیشن لائنز میں خرابی پر نیپرا دستاویزات نے پاور سیکٹر کی نالائقی کا بھانڈا پھوڑ دیا۔

دستاویز کے مطابق ان پاور پلانٹس کے چلانے سے لوڈشیڈنگ پر قابو پایا جا سکتا تھا، نئی تعمیر شدہ مٹیاری ٹرانسمیشن لائنز میں بھی خرابیاں آنے لگیں نیپرادستاویزات نےپاور  سیکٹر کی نالائقی اور خرابی کا بھانڈا پھوڑ دیا۔

ٹرانسمیشن لائنز میں خرابی کی وجہ سے تھرکول پاور پلانٹس سے بجلی کی بلاتعطل ترسیل متاثر ہوئی، ایک ماہ میں 5 کروڑ 56 لاکھ کا نقصان ہوا۔

دستاویزات  کے مطابق گدو 147 میگاواٹ اگست 2022ء سے فنی خرابی کی وجہ سے بند پڑا ہے ، گدو 747 اوپن سائیکل پر چل رہا ہے جس کی کارکردگی 29 فیصد ہے۔

نیپرا دستاویز کے مطابق حویلی بہادر شاہ، بلوکی سے بہترین کارکردگی کے حامل ہونے کے باوجود پوری صلاحیت سے بجلی حاصل نہیں کی جا رہی، حویلی بہادر شاہ، بلوکی کی وجہ سے 3 ارب 46 کروڑ کا نقصان ہوا۔

Advertisement
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کا دفاعی تعاون نئے مرحلے میں داخل ہو گیا: طاہر اشرفی

پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کا دفاعی تعاون نئے مرحلے میں داخل ہو گیا: طاہر اشرفی

  • a day ago
ملک میں سونا ہزاروں روپے سستا، فی تولہ سونا کتنے کا ہوگیا؟

ملک میں سونا ہزاروں روپے سستا، فی تولہ سونا کتنے کا ہوگیا؟

  • 13 hours ago
نئے انتظامی یونٹ بن کر رہیں گے کوئی نہیں روک سکتا: محسن نقوی

نئے انتظامی یونٹ بن کر رہیں گے کوئی نہیں روک سکتا: محسن نقوی

  • 8 hours ago
نیپال میں سیلاب کی تباہ کاریاں: ٹنل سے 9 روز بعد 2 افرادکو زندہ نکال لیا گیا

نیپال میں سیلاب کی تباہ کاریاں: ٹنل سے 9 روز بعد 2 افرادکو زندہ نکال لیا گیا

  • 2 days ago
آئمہ بیگ کا انسٹا گرام اسٹیٹس اچانک نظروں میں آگیا،علیحدگی کی افواہیں

آئمہ بیگ کا انسٹا گرام اسٹیٹس اچانک نظروں میں آگیا،علیحدگی کی افواہیں

  • 2 days ago
ملک میں پاسپورٹ ڈیلیوری اب ہو گئی اورآسان، جانیےکیسے؟

ملک میں پاسپورٹ ڈیلیوری اب ہو گئی اورآسان، جانیےکیسے؟

  • 14 hours ago
میجر جنرل فیصل نصیر نیشنل کاؤنٹر ٹیرر ازم اتھارٹی کا قومی کوآرڈینیٹر مقرر کردیا گیا

میجر جنرل فیصل نصیر نیشنل کاؤنٹر ٹیرر ازم اتھارٹی کا قومی کوآرڈینیٹر مقرر کردیا گیا

  • a day ago
پاکستان کسان اتحاد کےخالد کھوکھر نے گورننس پر خطرے کی گھنٹی بجا دی

پاکستان کسان اتحاد کےخالد کھوکھر نے گورننس پر خطرے کی گھنٹی بجا دی

  • 7 hours ago
پاکستان نے نارووال میں ہندو مندر بارے بھارتی وزارت خارجہ کے بے بنیاد، سیاسی مقاصد پر مبنی دعووں کو مسترد کر دیا

پاکستان نے نارووال میں ہندو مندر بارے بھارتی وزارت خارجہ کے بے بنیاد، سیاسی مقاصد پر مبنی دعووں کو مسترد کر دیا

  • 2 days ago
پولیسں نے کراچی ڈیفنس فیز 8 میں نوجوان پر تشدد کرنیوالا مرکزی ملزم گرفتار کر لیا

پولیسں نے کراچی ڈیفنس فیز 8 میں نوجوان پر تشدد کرنیوالا مرکزی ملزم گرفتار کر لیا

  • 13 hours ago
ایتھنز: ائیرشو کے دوران  جنگی طیارہ گرکر تباہ

ایتھنز: ائیرشو کے دوران جنگی طیارہ گرکر تباہ

  • 8 hours ago
ملیک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر ہزاروں روپے کا اضافہ

ملیک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر ہزاروں روپے کا اضافہ

  • 2 days ago
Advertisement