آصف زرداری اور بلاول بھٹو کے بعد نواز شریف بھی دبئی پہنچ گئے


دارلحکومت اسلا م آباد میں نگران سیٹ اپ لانے کے لیے تمام سیاسی پارٹیوں نے مشاورت کے لیے رابطے بڑھا دے پیپلزپارٹی نے مسلم لیگ ن سے مشاوت کی بات چیت کی جس پر نواز شریف بھی دبئی پہنچ گئے۔
میڈیا ذرائع کے مطابق آصف زرداری خصوصی طیارے سے دبئی روانہ ہوئے تھے جہاں ان کی اہم سیاسی ملاقاتیں متوقع ہیں، آصف زرداری اور نوازشریف کی موجودگی میں پاکستان میں نگران حکومت پر تفصیلی مشاورت کی جائے گی ۔
پیپلزپارٹی اور ن لیگ کے قائدین کی ملاقات کے بعد ایک بڑا بریک تھرو متوقع ہے وفاق میں نگران حکومت لانے کے لیے دونوں پارٹیوں کے قائدین مشاورت کریں گے۔
مولانا فضل الرحمن نے بھی اس پر بات کرتے ہوئے کہا کہ نواز شریف اور آصف زرداری کے درمیاں تحفظات ختم ہوچکے ہیں، نگران سیٹ اپ پر مشاورت کے بعد اس کو حتمی شکل دی جائے گی۔
وفاق میں نگران سیٹ اپ کے لیے حکومتی بڑوں کی مشاورت تیز #GNN #BreakingNews #NewsUpdates #GNN_Updates pic.twitter.com/ti0NsnfRUl
— GNN (@gnnhdofficial) July 23, 2023

ملک میں سونا ہزاروں روپے سستا، فی تولہ سونا کتنے کا ہوگیا؟
- 7 گھنٹے قبل
ایتھنز: ائیرشو کے دوران جنگی طیارہ گرکر تباہ
- 2 گھنٹے قبل
پاکستان کسان اتحاد کےخالد کھوکھر نے گورننس پر خطرے کی گھنٹی بجا دی
- ایک گھنٹہ قبل
ملک میں پاسپورٹ ڈیلیوری اب ہو گئی اورآسان، جانیےکیسے؟
- 7 گھنٹے قبل
میجر جنرل فیصل نصیر نیشنل کاؤنٹر ٹیرر ازم اتھارٹی کا قومی کوآرڈینیٹر مقرر کردیا گیا
- ایک دن قبل

پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کا دفاعی تعاون نئے مرحلے میں داخل ہو گیا: طاہر اشرفی
- ایک دن قبل
پولیسں نے کراچی ڈیفنس فیز 8 میں نوجوان پر تشدد کرنیوالا مرکزی ملزم گرفتار کر لیا
- 7 گھنٹے قبل

پاکستان نے نارووال میں ہندو مندر بارے بھارتی وزارت خارجہ کے بے بنیاد، سیاسی مقاصد پر مبنی دعووں کو مسترد کر دیا
- ایک دن قبل
آئمہ بیگ کا انسٹا گرام اسٹیٹس اچانک نظروں میں آگیا،علیحدگی کی افواہیں
- ایک دن قبل
نئے انتظامی یونٹ بن کر رہیں گے کوئی نہیں روک سکتا: محسن نقوی
- 2 گھنٹے قبل

ملیک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر ہزاروں روپے کا اضافہ
- ایک دن قبل
نیپال میں سیلاب کی تباہ کاریاں: ٹنل سے 9 روز بعد 2 افرادکو زندہ نکال لیا گیا
- ایک دن قبل

