یورپی ایوی ایشن سیفٹی ایجنسی (ایاسا)ستمبر میں پاکستان کا دورہ کرے گی

شائع شدہ 3 years ago پر Jul 23rd 2023, 11:15 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

یورپ کے لیے پی آئی اے کی پروازیں بحال ہونے کے معاملے پر اہم پیش رفت ہوئی ہے، یورپی ایوی ایشن سیفٹی ایجنسی (ایاسا)ستمبر میں پاکستان کا دورہ کرے گی۔
ایاسا سول ایوی ایشن اور اے سی سی کا آڈٹ کرے گی، آڈٹ میں کامیابی پر پی آئی اے کی یورپ کےلئے پروازوں پر پابندی ختم ہو سکتی ہے۔
ایاسا نے پی آئی اے کو ریموٹ آڈٹ میں کلیئر کر دیا، پی آئی اے کا ایاسا نے آن لائن آڈٹ چند ماہ قبل کیا تھا۔
یاد رہے کہ پی آئی اے پر جون 2020 سے یورپی ملکوں میں پروازوں پر پابندی عائد ہے اور یہ پابندی پائلٹوں کی جعلی ڈگریوں کے انکشافات کے بعد عائد ہوئی تھی، یورپ میں بحالی سے پی آئی اے کو اربوں روپے کی آمدنی ہوگی
میجر جنرل فیصل نصیر نیشنل کاؤنٹر ٹیرر ازم اتھارٹی کا قومی کوآرڈینیٹر مقرر کردیا گیا
- a day ago

پاکستان نے نارووال میں ہندو مندر بارے بھارتی وزارت خارجہ کے بے بنیاد، سیاسی مقاصد پر مبنی دعووں کو مسترد کر دیا
- a day ago
آئمہ بیگ کا انسٹا گرام اسٹیٹس اچانک نظروں میں آگیا،علیحدگی کی افواہیں
- a day ago

ملیک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر ہزاروں روپے کا اضافہ
- a day ago
پنجاب اسمبلی میں 16سال سے کم عمربچوں کے سوشل میڈیا استعمال پرپابندی کی قرارداد منظور
- 4 days ago
پولیسں نے کراچی ڈیفنس فیز 8 میں نوجوان پر تشدد کرنیوالا مرکزی ملزم گرفتار کر لیا
- 5 hours ago
نئے انتظامی یونٹ بن کر رہیں گے کوئی نہیں روک سکتا: محسن نقوی
- 17 minutes ago

پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کا دفاعی تعاون نئے مرحلے میں داخل ہو گیا: طاہر اشرفی
- a day ago
نیپال میں سیلاب کی تباہ کاریاں: ٹنل سے 9 روز بعد 2 افرادکو زندہ نکال لیا گیا
- a day ago

ملک میں سونا ہزاروں روپے سستا، فی تولہ سونا کتنے کا ہوگیا؟
- 5 hours ago
ملک میں پاسپورٹ ڈیلیوری اب ہو گئی اورآسان، جانیےکیسے؟
- 6 hours ago
ایتھنز: ائیرشو کے دوران جنگی طیارہ گرکر تباہ
- 10 minutes ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات


