این ڈی ایم اے نے ہائی الرٹ جاری کر دیا


دریائے راوی اوردریائے چناب میں آئندہ 48 گھنٹوں میں درمیانے سے اونچے درجے کا سیلاب متوقع کیا جا رہا ہے، پی ڈی ایم اے نے ہائی الرٹ جاری کر دیا ہے۔
دریائے ستلج پھر سے ابھرنے لگے، ہیڈ گنڈا سنگھ والا کے مقام پر پانی کی سطح ایک بار پھر 20 فٹ تک بلند ہوگئی ہے ، سیلاب کے باعث ہیڈ گنڈا سنگھ والا کے مقام پر پانی کا بہاؤ 65 ہزار کیوسک تک پہنچ گیاہے ، دریا بپھرنے سے متعدد دیہات پانی میں ڈوب گئے ہیں جس کے باعث ہائی الرٹ جاری کر دیا گیاہے، ستلج اور راوی دونوں میں پانی کے باعث ضلعی انتظامیہ پھنس گئی، کیمپوں، ریسکیو اہلکاروں کو تعینات کرنا بھی ایک بہت بڑا چیلنج بن گیا۔
دوسری جانب دریائے چناب میں بھی پانی کی سطح میں مزید اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، چناب نگر کے مقام پر پانی کا بہاؤ 87 ہزار کیوسک،ہیڈ مرالہ کے مقام پر 1 لاکھ 18 ہزار، خانکی پر ایک لاکھ 31 ہزار جبکہ قادر آباد کے مقام پر 1 لاکھ 24 ہزار کیوسک ریکارڈ کیا گیا ہے۔
ڈپٹی کمشنر چناب نگر کا کہنا ہے کہ نشیبی علاقوں سے لوگوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا گیا ہے، سیلابی صورت حال سے نمٹنے کے لئے متعلقہ ادارے مکمل تیار ہیں، ریسکیو ٹیموں کو بھی ہائی الرٹ رہنے کی ہدایت کردی گئی ہے۔

پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کا دفاعی تعاون نئے مرحلے میں داخل ہو گیا: طاہر اشرفی
- a day ago
پولیسں نے کراچی ڈیفنس فیز 8 میں نوجوان پر تشدد کرنیوالا مرکزی ملزم گرفتار کر لیا
- 2 hours ago

پاکستان نے اگلے سال کے لیے شنگھائی تعاون تنظیم کی صدارت سنبھال لی
- 4 days ago

ملیک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر ہزاروں روپے کا اضافہ
- a day ago

ملک میں سونا ہزاروں روپے سستا، فی تولہ سونا کتنے کا ہوگیا؟
- 2 hours ago
نیپال میں سیلاب کی تباہ کاریاں: ٹنل سے 9 روز بعد 2 افرادکو زندہ نکال لیا گیا
- a day ago
پنجاب اسمبلی میں 16سال سے کم عمربچوں کے سوشل میڈیا استعمال پرپابندی کی قرارداد منظور
- 4 days ago
ملک میں پاسپورٹ ڈیلیوری اب ہو گئی اورآسان، جانیےکیسے؟
- 2 hours ago

پاکستان نے نارووال میں ہندو مندر بارے بھارتی وزارت خارجہ کے بے بنیاد، سیاسی مقاصد پر مبنی دعووں کو مسترد کر دیا
- a day ago
بلوچستان میں متعدد کارروائیوں کے دوران فتنہ الہندستان اور فتنہ الخوارج کے 21 دہشت گرد ہلاک
- 4 days ago
آئمہ بیگ کا انسٹا گرام اسٹیٹس اچانک نظروں میں آگیا،علیحدگی کی افواہیں
- a day ago
میجر جنرل فیصل نصیر نیشنل کاؤنٹر ٹیرر ازم اتھارٹی کا قومی کوآرڈینیٹر مقرر کردیا گیا
- 21 hours ago


