Advertisement
علاقائی

لاہور ائیر پورٹ پر کسٹم اہلکار رشوت مانگتا رہا،ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

ڈالر باہر لے جانے ہیں تو ہمیں بھی حصہ دینا ہوگا ،کسٹم اہلکار

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Jul 24th 2023, 1:42 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
لاہور ائیر پورٹ پر کسٹم اہلکار رشوت مانگتا رہا،ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

ڈالر اگر باہر لے کرجانے ہیں تو ہمیں ہمارا حصہ دو لاہور پاکستان سے ایک شہری ڈالر باہر لے کے جارہاتھا کہ کسٹم اہلکار کی رشوت طلبی کی ویڈیو وائرل۔

ویڈیو میں کسٹم اہلکارعمران الہی کو مسافر سے رشوت کے بھاؤ میں بحث و تکرار کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہےکسٹم اہلکار نے مسافر سے ڈالر لینے پر اسرار کیا اہلکار نے کہا پھنسنے والی بات مت کرو،حصہ دو اور بات ختم کرو،  کسٹم رول کے مطابق مسافر 9500  ڈالر باہر نہیں لے جاسکتا جس پر کسٹم اہلکار نے مسافر کو رشوت کے بدلے سہولت دینے کا کہا مسافر نے ویڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر وائرل کردی۔

اعلی حکام نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے کسٹم اہلکار کو معطل کردیا۔ 

Advertisement
ملک میں سونا ہزاروں روپے سستا، فی تولہ سونا کتنے کا ہوگیا؟

  • 24 minutes ago
میجر جنرل فیصل نصیر نیشنل کاؤنٹر ٹیرر ازم اتھارٹی کا قومی کوآرڈینیٹر مقرر کردیا گیا

  • 19 hours ago
پنجاب اسمبلی میں 16سال سے کم عمربچوں کے سوشل میڈیا استعمال پرپابندی کی قرارداد منظور

  • 4 days ago
ملک میں پاسپورٹ ڈیلیوری اب ہو گئی اورآسان، جانیےکیسے؟

  • an hour ago
پولیسں نے کراچی ڈیفنس فیز 8 میں نوجوان پر تشدد کرنیوالا مرکزی ملزم گرفتار کر لیا

  • 10 minutes ago
ملیک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر ہزاروں روپے کا اضافہ

  • a day ago
آئمہ بیگ کا انسٹا گرام اسٹیٹس اچانک نظروں میں آگیا،علیحدگی کی افواہیں

بلوچستان میں متعدد کارروائیوں کے دوران فتنہ الہندستان اور فتنہ الخوارج کے 21 دہشت گرد ہلاک

بلوچستان میں متعدد کارروائیوں کے دوران فتنہ الہندستان اور فتنہ الخوارج کے 21 دہشت گرد ہلاک

  • 4 days ago
نیپال میں سیلاب کی تباہ کاریاں: ٹنل سے 9 روز بعد 2 افرادکو زندہ نکال لیا گیا

نیپال میں سیلاب کی تباہ کاریاں: ٹنل سے 9 روز بعد 2 افرادکو زندہ نکال لیا گیا

  • a day ago
پاکستان نے نارووال میں ہندو مندر بارے بھارتی وزارت خارجہ کے بے بنیاد، سیاسی مقاصد پر مبنی دعووں کو مسترد کر دیا

پاکستان نے اگلے سال کے لیے شنگھائی تعاون تنظیم کی صدارت سنبھال لی

پاکستان نے اگلے سال کے لیے شنگھائی تعاون تنظیم کی صدارت سنبھال لی

  • 4 days ago
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کا دفاعی تعاون نئے مرحلے میں داخل ہو گیا: طاہر اشرفی