Advertisement
پاکستان

نگران وزیراعظم کا کردار امپائر کا ہوتا ہے ،اسحاق ڈار کو وزیراعظم بنانا الیکشن کو متنازع بنانا ہوگا ،خواجہ آصف

اسحاق ڈار کا نام کسی لیول پر بھی ڈسکس نہیں کیا گیا ،خواجہ آصف

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Jul 25th 2023, 5:47 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
نگران وزیراعظم کا کردار امپائر کا ہوتا ہے ،اسحاق ڈار کو وزیراعظم بنانا الیکشن کو متنازع بنانا ہوگا ،خواجہ آصف

اسحاق ڈار کو وزیر اعظم بناانے سے الیکشن کا عمل پہلے دن سے ہی متنازع ہو جائے گا نگران وزیر اعظم کا کردار امپائر کا ہوتا ہے، لہذا نگران وزیر اعظم کسی سیاسی پارٹی سے نہ ہو تو بہتر ہوگا۔

کسی بھی سیاسی جماعت کے وزیر اور عہدیدار کو جو عہدہ دیا جا تا ہے، وہ قابل قبول نہیں ہوتا ،اسحاق ڈار کا نام کسی فورم پر بھی ڈسکس نہیں ہوا اور نہ ہی مسلم لیگ ن کی جانب سے کوئی نام دیا گیا ہے، سوشل میڈیا پر چلنے والی تما م خبریں جھوٹی اور بے بنیاد ہیں، حکومت کے اہم عہدوں پر فائز لوگوں کا بھی یہی کہنا ہے کہ یہ کوشش کسی صورت کاممیاب نہیں ہوگی ۔

Advertisement
آئمہ بیگ کا انسٹا گرام اسٹیٹس اچانک نظروں میں آگیا،علیحدگی کی افواہیں

  • 5 hours ago
وزیراعظم کی بشکیک میں عالمی رہنماؤں سے غیر رسمی ملاقاتیں، علاقائی و عالمی امور پر تبادلہ خیال

  • 3 days ago
مکہ دفاعی اتحاد کے پہلے سیکریٹری جنرل کا تعلق پاکستان سے ہوگا، حاقان فیدان

  • 4 days ago
بلوچستان میں متعدد کارروائیوں کے دوران فتنہ الہندستان اور فتنہ الخوارج کے 21 دہشت گرد ہلاک

بلوچستان میں متعدد کارروائیوں کے دوران فتنہ الہندستان اور فتنہ الخوارج کے 21 دہشت گرد ہلاک

  • 3 days ago
نیپال میں سیلاب کی تباہ کاریاں: ٹنل سے 9 روز بعد 2 افرادکو زندہ نکال لیا گیا

نیپال میں سیلاب کی تباہ کاریاں: ٹنل سے 9 روز بعد 2 افرادکو زندہ نکال لیا گیا

  • 5 hours ago
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کا دفاعی تعاون نئے مرحلے میں داخل ہو گیا: طاہر اشرفی

  • 2 hours ago
پنجاب اسمبلی میں 16سال سے کم عمربچوں کے سوشل میڈیا استعمال پرپابندی کی قرارداد منظور

پنجاب اسمبلی میں 16سال سے کم عمربچوں کے سوشل میڈیا استعمال پرپابندی کی قرارداد منظور

  • 3 days ago
ملیک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر ہزاروں روپے کا اضافہ

  • 4 hours ago
پاکستان نے اگلے سال کے لیے شنگھائی تعاون تنظیم کی صدارت سنبھال لی

پاکستان نے اگلے سال کے لیے شنگھائی تعاون تنظیم کی صدارت سنبھال لی

  • 3 days ago
اسٹیج اداکار محمد صدیق المعروف عابد چارلی شدید علیل

اسٹیج اداکار محمد صدیق المعروف عابد چارلی شدید علیل

  • 4 days ago
پاکستان نے نارووال میں ہندو مندر بارے بھارتی وزارت خارجہ کے بے بنیاد، سیاسی مقاصد پر مبنی دعووں کو مسترد کر دیا

پاکستان نے نارووال میں ہندو مندر بارے بھارتی وزارت خارجہ کے بے بنیاد، سیاسی مقاصد پر مبنی دعووں کو مسترد کر دیا

  • 5 hours ago
راولپنڈی، اسلام آباد میں طوفانی بارش، نالہ لئی بپھر گیا، فوج طلب، تعلیمی اداروں میں تعطیل