سٹیشن اور تیل و گیس کی فراہمی جیسے منصوبوں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھیں گے

شائع شدہ 3 years ago پر Jul 25th 2023, 5:16 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

اسلام آباد: وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف آج (منگل کو)ڈیرہ اسماعیل خان کا دورہ کریں گے۔
وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق وزیرِ اعظم ڈیرہ اسماعیل خان میں 8 ترقیاتی منصوبوں جن میں شاہراہوں، رابطہ سڑکوں،بجلی کا 220 کے وی سب
سٹیشن اور تیل و گیس کی فراہمی جیسے منصوبوں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھیں گے، وزیرِ اعظم تقریب سے خطاب بھی کریں گے۔

فیملی ڈرامے وقت کی اہم ضرورت ہے، اداکار شان شاہد
- 4 days ago

پاکستان نے نارووال میں ہندو مندر بارے بھارتی وزارت خارجہ کے بے بنیاد، سیاسی مقاصد پر مبنی دعووں کو مسترد کر دیا
- 44 minutes ago
پنجاب اسمبلی میں 16سال سے کم عمربچوں کے سوشل میڈیا استعمال پرپابندی کی قرارداد منظور
- 3 days ago

اسٹیج اداکار محمد صدیق المعروف عابد چارلی شدید علیل
- 4 days ago
’مکہ دفاعی اتحاد‘ کا پہلا اجلاس استنبول میں منعقد، عسکری و سیاسی قیادت کی شرکت
- 4 days ago
نیپال میں سیلاب کی تباہ کاریاں: ٹنل سے 9 روز بعد 2 افرادکو زندہ نکال لیا گیا
- an hour ago
آئمہ بیگ کا انسٹا گرام اسٹیٹس اچانک نظروں میں آگیا،علیحدگی کی افواہیں
- 14 minutes ago
بلوچستان میں متعدد کارروائیوں کے دوران فتنہ الہندستان اور فتنہ الخوارج کے 21 دہشت گرد ہلاک
- 3 days ago

مکہ دفاعی اتحاد کے پہلے سیکریٹری جنرل کا تعلق پاکستان سے ہوگا، حاقان فیدان
- 4 days ago
راولپنڈی، اسلام آباد میں طوفانی بارش، نالہ لئی بپھر گیا، فوج طلب، تعلیمی اداروں میں تعطیل
- 3 days ago

پاکستان نے اگلے سال کے لیے شنگھائی تعاون تنظیم کی صدارت سنبھال لی
- 3 days ago

وزیراعظم کی بشکیک میں عالمی رہنماؤں سے غیر رسمی ملاقاتیں، علاقائی و عالمی امور پر تبادلہ خیال
- 3 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے




