Advertisement
پاکستان

اچھے طرز حکمرانی کے لیے شفافیت، احتساب، عوام کو جوابدہی اور دیانتداری ضروری ہے، راجہ پرویز اشرف

پارلیمنٹ موثر حکمرانی کو یقینی بنانے میں اہم کردار ادا کرتی ہے

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Jul 25th 2023, 7:41 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
اچھے طرز حکمرانی کے لیے شفافیت، احتساب، عوام کو جوابدہی اور دیانتداری ضروری ہے، راجہ پرویز اشرف

اسلام آباد: سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ اچھے طرز حکمرانی ملک کی تعمیر و ترقی میں اہم کردار ادا کرتی ہےاور خوشحال اور فلاحی معاشرے کی تشکیل میں اہم سنگ میل کی حیثیت رکھتی ہے، اچھے طرز حکمرانی کے لیے شفافیت، احتساب، عوام کو جوابدہی اور دیانتداری ضروری ہے۔

ان خیالات کا اظہار انہوں نے منگل کویہاں پاکستان گورننس فورم 2023 کے افتتاحی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے کہا کہ اچھے اور مؤثر طرز حکمرانی کے ذریعے ملک کو ترقی اور خوشحالی کی راہ پر گامزن کیا جا سکتا ہے ۔

انہوں نے کہا کہ پارلیمنٹ موثر حکمرانی کو یقینی بنانے میں اہم کردار ادا کرتی ہے۔انہوں نے اچھے طرز حکمرانی کے لیے شفافیت، شمولیت، اور عوام کو جوابدہی کے اصولوں پر عمل کرنے کی ضرورت پر زور دیا- انہوں نے فلاحی معاشرے کی تشکیل کے جس میں ہر شہری کو مساوی حقوق اور ترقی و خوشحالی کے مساوی مواقع میسر ہوں کی ضرورت پر بھی زور دیا۔

Advertisement
بلوچستان میں متعدد کارروائیوں کے دوران فتنہ الہندستان اور فتنہ الخوارج کے 21 دہشت گرد ہلاک

  • 3 دن قبل
’مکہ دفاعی اتحاد‘ کا پہلا اجلاس استنبول میں منعقد،  عسکری و سیاسی قیادت کی شرکت

  • 4 دن قبل
خریداروں کے لیے خوشخبری، سونے کی قیمت میں مزید کمی

مکہ دفاعی اتحاد کے پہلے سیکریٹری جنرل کا تعلق پاکستان سے ہوگا، حاقان فیدان

پاکستان نے اگلے سال کے لیے شنگھائی تعاون تنظیم کی صدارت سنبھال لی

پاکستان نے اگلے سال کے لیے شنگھائی تعاون تنظیم کی صدارت سنبھال لی

  • 3 دن قبل
لاہور چیمبر کی ایکسپورٹ کمیٹی نے ایک سالہ کارکردگی پیش کردی

  • 5 دن قبل
اسٹیج اداکار محمد صدیق المعروف عابد چارلی شدید علیل

اسٹیج اداکار محمد صدیق المعروف عابد چارلی شدید علیل

  • 4 دن قبل
فیملی ڈرامے وقت کی اہم ضرورت ہے، اداکار شان شاہد

پنجاب اسمبلی میں 16سال سے کم عمربچوں کے سوشل میڈیا استعمال پرپابندی کی قرارداد منظور

پنجاب اسمبلی میں 16سال سے کم عمربچوں کے سوشل میڈیا استعمال پرپابندی کی قرارداد منظور

  • 3 دن قبل
کتنے پاکستانی کرپٹو اکاؤنٹس کے مالک بن گئے؟ بلال بن ثاقب نے بتا دیا

کتنے پاکستانی کرپٹو اکاؤنٹس کے مالک بن گئے؟ بلال بن ثاقب نے بتا دیا

  • 4 دن قبل
وزیراعظم کی بشکیک میں عالمی رہنماؤں سے غیر رسمی ملاقاتیں، علاقائی و عالمی امور پر تبادلہ خیال

راولپنڈی، اسلام آباد میں طوفانی بارش، نالہ لئی بپھر گیا، فوج طلب، تعلیمی اداروں میں تعطیل