فیفا کے زیر اہتمام خواتین کے عالمی فٹبال ورلڈ کپ کے دلچسپ مقابلے آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ میں جاری ہیں


برسبین: فٹ بال کی عالمی تنظیم فیفا کے زیر اہتمام ویمنز ورلڈ کپ کے نویں ایڈیشن میں کل(جمعرات کو) مزید تین میچوں کا فیصلہ ہو گا ۔ پہلے میچ میں آسٹریلیا اور نائیجیریا ،دوسرے میچ میں دفاعی چیمپئن امریکا اور نیدرلینڈز جبکہ تیسرے میچ میں پرتگال اور ویتنام کی خواتین ٹیمیں مدمقابل ہوں گی۔
فیفا کے زیر اہتمام خواتین کے عالمی فٹبال ورلڈ کپ کے دلچسپ مقابلے آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ میں جاری ہیں۔
۔جمعرات کو پہلے میچ میں گروپ بی کی ٹیمیں آسٹریلیا اور نائیجیریا کی ٹیمیں لینگ پارک، برسبین کے مقام پر آمنے سامنے ہوں گی، دوسرا میچ گروپ ای کی ٹیموں دفاعی چیمپئن امریکا اور نیدرلینڈز کے درمیان ویلنگٹن ریجنل سٹیڈیم، ویلنگٹن میں کھیلا جائے گا جبکہ تیسرے میچ میں بھی گروپ ای کی ٹیمیں پرتگال اور ویتنام مدمقابل ہوں گی اور یہ میچ نیوزی لینڈ میں وائیکاٹو سٹیڈیم، ہیملٹن میں کھیلا جائے گا۔ ٹورنامنٹ کا ناک آؤٹ مرحلہ 5 اگست سے شروع ہو گا جبکہ فائنل 20 اگست کو کھیلا جائے گا۔

کتنے پاکستانی کرپٹو اکاؤنٹس کے مالک بن گئے؟ بلال بن ثاقب نے بتا دیا
- 3 دن قبل
پنجاب اسمبلی میں 16سال سے کم عمربچوں کے سوشل میڈیا استعمال پرپابندی کی قرارداد منظور
- 2 دن قبل
’مکہ دفاعی اتحاد‘ کا پہلا اجلاس استنبول میں منعقد، عسکری و سیاسی قیادت کی شرکت
- 3 دن قبل

اسٹیج اداکار محمد صدیق المعروف عابد چارلی شدید علیل
- 3 دن قبل
بلوچستان میں متعدد کارروائیوں کے دوران فتنہ الہندستان اور فتنہ الخوارج کے 21 دہشت گرد ہلاک
- 2 دن قبل

مکہ دفاعی اتحاد کے پہلے سیکریٹری جنرل کا تعلق پاکستان سے ہوگا، حاقان فیدان
- 3 دن قبل
راولپنڈی، اسلام آباد میں طوفانی بارش، نالہ لئی بپھر گیا، فوج طلب، تعلیمی اداروں میں تعطیل
- 2 دن قبل
لاہور چیمبر کی ایکسپورٹ کمیٹی نے ایک سالہ کارکردگی پیش کردی
- 4 دن قبل

فیملی ڈرامے وقت کی اہم ضرورت ہے، اداکار شان شاہد
- 3 دن قبل

وزیراعظم کی بشکیک میں عالمی رہنماؤں سے غیر رسمی ملاقاتیں، علاقائی و عالمی امور پر تبادلہ خیال
- 2 دن قبل

خریداروں کے لیے خوشخبری، سونے کی قیمت میں مزید کمی
- 3 دن قبل

پاکستان نے اگلے سال کے لیے شنگھائی تعاون تنظیم کی صدارت سنبھال لی
- 2 دن قبل





