Advertisement
پاکستان

نگران حکومت کے اختیارات میں اضافہ الیکشن کو مشکوک بنارہا ہے،شیخ رشید

سیکشن 203 میں ترمیم آئین اور قانون اور صاف الیکشن کی موت ہوگی،سربراہ عوامی مسلم لیگ

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Jul 26th 2023, 7:34 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
نگران حکومت کے اختیارات میں  اضافہ الیکشن کو مشکوک بنارہا ہے،شیخ رشید

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ نگران حکومت کے اختیارات کو طاقتور بنانے کے لیے ترمیم الیکشن کو ہی مشکوک بنارہی ہیں۔ سیکشن 203 میں ترمیم آئین اور قانون اور صاف الیکشن کی موت ہوگی۔

اپنے ٹویٹ میں شیخ رشید کا کہنا تھا کہ اسحاق ڈار کو نگران وزیراعظم بنانا نواز شریف کا فیصلہ ہے تاکہ اپنی من مانی اور دھاندلی کو جاری رکھ سکیں۔ نگران حکومت کا سیٹ اپ طویل بھی ہوسکتا ہے۔  پیپلز پارٹی سے ہاتھ ہونے جا رہا ہے اور اتحادیوں میں دال بٹنے والی ہے ایسا نگران وزیراعظم بھی آسکتا ہے جو سیاسی حلقوں میں ابھی زیر بحث نہ ہو۔عدلیہ بھی اگست کے مہینے میں اہم فیصلے کرے گی ستمبر ستمگر ہوگا اور سیاست شدید تنازعات میں بھی الجھ سکتی ہے۔

سابق وفاقی وزیر نے مزید کہا کہ نگران وزیراعظم کا فیصلہ ساری سیاسی گانٹھیں کھول دے گا اور آئندہ آنے والی سیاست کا تعین بھی کردے گا آنے والے 2 ہفتےسیاست کے اہم ہوں گے اور ساری اکھاڑ پچھاڑ عوام کےسامنے آجائے گی اس سارے کھیل میں عوام کو بے خبر رکھا جا رہا ہے جبکہ آخری فیصلہ باشعور عوام ہی کرے گی وقت ثابت کرے گا کہ عوام کو جاہل سمجھنے والے خود بہت بڑے جاہل تھے

انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی اور ن لیگ ایک ہفتے میں آمنے سامنے ہوں گے بہت ساری امیدیں دھری کی دھری رہ جائیں گی اور سندھ بھی پیپلز پارٹی کے لیے اتنا آسان نہیں ہوگا۔ الیکشن سے پہلے ایک نیا سیاسی جوڑتوڑ سامنے آئے گا جو اتحادیوں کی سیاست کا نقشہ بدل دے گا جب اتحادی اپنے اپنے انتخابی نشان پے الیکشن لڑیں گے تو اتحادیوں میں فاصلے بڑھیں گے اور ان کےووٹ بھی تقسیم ہوں گے۔

Advertisement
کتنے پاکستانی کرپٹو اکاؤنٹس کے مالک بن گئے؟ بلال بن ثاقب نے بتا دیا

کتنے پاکستانی کرپٹو اکاؤنٹس کے مالک بن گئے؟ بلال بن ثاقب نے بتا دیا

  • 3 دن قبل
مکہ دفاعی اتحاد کے پہلے سیکریٹری جنرل کا تعلق پاکستان سے ہوگا، حاقان فیدان

مکہ دفاعی اتحاد کے پہلے سیکریٹری جنرل کا تعلق پاکستان سے ہوگا، حاقان فیدان

  • 3 دن قبل
اسٹیج اداکار محمد صدیق المعروف عابد چارلی شدید علیل

اسٹیج اداکار محمد صدیق المعروف عابد چارلی شدید علیل

  • 3 دن قبل
وزیراعظم کی بشکیک میں عالمی رہنماؤں سے غیر رسمی ملاقاتیں، علاقائی و عالمی امور پر تبادلہ خیال

وزیراعظم کی بشکیک میں عالمی رہنماؤں سے غیر رسمی ملاقاتیں، علاقائی و عالمی امور پر تبادلہ خیال

  • 2 دن قبل
فیملی ڈرامے وقت کی اہم ضرورت ہے، اداکار شان شاہد

فیملی ڈرامے وقت کی اہم ضرورت ہے، اداکار شان شاہد

  • 3 دن قبل
پاکستان نے اگلے سال کے لیے شنگھائی تعاون تنظیم کی صدارت سنبھال لی

پاکستان نے اگلے سال کے لیے شنگھائی تعاون تنظیم کی صدارت سنبھال لی

  • 2 دن قبل
خریداروں کے لیے خوشخبری، سونے کی قیمت میں مزید کمی

خریداروں کے لیے خوشخبری، سونے کی قیمت میں مزید کمی

  • 3 دن قبل
راولپنڈی، اسلام آباد میں طوفانی بارش، نالہ لئی بپھر گیا، فوج طلب، تعلیمی اداروں میں تعطیل

راولپنڈی، اسلام آباد میں طوفانی بارش، نالہ لئی بپھر گیا، فوج طلب، تعلیمی اداروں میں تعطیل

  • 2 دن قبل
پنجاب اسمبلی میں 16سال سے کم عمربچوں کے سوشل میڈیا استعمال پرپابندی کی قرارداد منظور

پنجاب اسمبلی میں 16سال سے کم عمربچوں کے سوشل میڈیا استعمال پرپابندی کی قرارداد منظور

  • 2 دن قبل
بلوچستان میں متعدد کارروائیوں کے دوران فتنہ الہندستان اور فتنہ الخوارج کے 21 دہشت گرد ہلاک

بلوچستان میں متعدد کارروائیوں کے دوران فتنہ الہندستان اور فتنہ الخوارج کے 21 دہشت گرد ہلاک

  • 2 دن قبل
لاہور چیمبر کی ایکسپورٹ کمیٹی نے ایک سالہ کارکردگی پیش کردی

لاہور چیمبر کی ایکسپورٹ کمیٹی نے ایک سالہ کارکردگی پیش کردی

  • 4 دن قبل
’مکہ دفاعی اتحاد‘ کا پہلا اجلاس استنبول میں منعقد،  عسکری و سیاسی قیادت کی شرکت

’مکہ دفاعی اتحاد‘ کا پہلا اجلاس استنبول میں منعقد، عسکری و سیاسی قیادت کی شرکت

  • 3 دن قبل
Advertisement