Advertisement
تجارت

چمڑے کی برآمدات میں سالانہ بنیادوں پر 13 فیصد اضافہ

جون 2022 کے دوران 3.5 ارب روپے کا چمڑا برامد کیا گیا

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Jul 26th 2023, 7:36 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
چمڑے کی برآمدات میں سالانہ بنیادوں پر 13 فیصد اضافہ

اسلام آباد: چمڑے کی برآمدات میں جون 2023 کے دوران سالانہ بنیادوں پر 13.49 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

ادارہ برائے شماریات پاکستان کی طرف سے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق جون 2022 کے مقابلے میں جون 2023 کے دوران چمڑے کی برآمدات میں 13.49 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ جون 2022 کے دوران 3.5 ارب روپے کا چمڑا برامد کیا گیا۔

جون 2023 کے دوران برامدات کا حجم 3.95 ارب روپے رہا ۔ اس طرح چمڑے کی برامد میں سالانہ بنیادوں پر 13.49 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے ۔

Advertisement
اسٹیج اداکار محمد صدیق المعروف عابد چارلی شدید علیل

  • 3 دن قبل
پنجاب اسمبلی میں 16سال سے کم عمربچوں کے سوشل میڈیا استعمال پرپابندی کی قرارداد منظور

  • 2 دن قبل
راولپنڈی، اسلام آباد میں طوفانی بارش، نالہ لئی بپھر گیا، فوج طلب، تعلیمی اداروں میں تعطیل

فیملی ڈرامے وقت کی اہم ضرورت ہے، اداکار شان شاہد

فیملی ڈرامے وقت کی اہم ضرورت ہے، اداکار شان شاہد

  • 3 دن قبل
پاکستان نے اگلے سال کے لیے شنگھائی تعاون تنظیم کی صدارت سنبھال لی

پاکستان نے اگلے سال کے لیے شنگھائی تعاون تنظیم کی صدارت سنبھال لی

  • 2 دن قبل
بلوچستان میں متعدد کارروائیوں کے دوران فتنہ الہندستان اور فتنہ الخوارج کے 21 دہشت گرد ہلاک

’مکہ دفاعی اتحاد‘ کا پہلا اجلاس استنبول میں منعقد،  عسکری و سیاسی قیادت کی شرکت

’مکہ دفاعی اتحاد‘ کا پہلا اجلاس استنبول میں منعقد، عسکری و سیاسی قیادت کی شرکت

  • 3 دن قبل
کتنے پاکستانی کرپٹو اکاؤنٹس کے مالک بن گئے؟ بلال بن ثاقب نے بتا دیا

مکہ دفاعی اتحاد کے پہلے سیکریٹری جنرل کا تعلق پاکستان سے ہوگا، حاقان فیدان

خریداروں کے لیے خوشخبری، سونے کی قیمت میں مزید کمی

وزیراعظم کی بشکیک میں عالمی رہنماؤں سے غیر رسمی ملاقاتیں، علاقائی و عالمی امور پر تبادلہ خیال

لاہور چیمبر کی ایکسپورٹ کمیٹی نے ایک سالہ کارکردگی پیش کردی

  • 4 دن قبل
Advertisement