زلزلے سے تاحال کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاع مو صول نہیں ہوئی

شائع شدہ 3 years ago پر Jul 26th 2023, 7:42 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

انقرہ: ترکیہ میں تباہ کن زلزلےکے صرف6ماہ بعدصوبے ادانا میں 5.5 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
قطر کے سرکاری ٹی وی کے مطابق استنبول میں کانڈیلی زلزلے کی نگرانی کے مرکز نے بتایا کہ زلزلہ صبح 8 بجے آیا، جس کا مرکز ادانا شہر سے تقریباً 64 کلومیٹر دور کوزان ضلع میں تھا، جس کی گہرائی سطح زمین سے 12 کلو میٹر گہرائی میں تھا۔
زلزلے سے تاحال کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاع مو صول نہیں ہوئی۔
’مکہ دفاعی اتحاد‘ کا پہلا اجلاس استنبول میں منعقد، عسکری و سیاسی قیادت کی شرکت
- 3 days ago

کتنے پاکستانی کرپٹو اکاؤنٹس کے مالک بن گئے؟ بلال بن ثاقب نے بتا دیا
- 3 days ago

فیملی ڈرامے وقت کی اہم ضرورت ہے، اداکار شان شاہد
- 3 days ago

پاکستان نے اگلے سال کے لیے شنگھائی تعاون تنظیم کی صدارت سنبھال لی
- 2 days ago

خریداروں کے لیے خوشخبری، سونے کی قیمت میں مزید کمی
- 3 days ago
بلوچستان میں متعدد کارروائیوں کے دوران فتنہ الہندستان اور فتنہ الخوارج کے 21 دہشت گرد ہلاک
- 2 days ago

مکہ دفاعی اتحاد کے پہلے سیکریٹری جنرل کا تعلق پاکستان سے ہوگا، حاقان فیدان
- 3 days ago
راولپنڈی، اسلام آباد میں طوفانی بارش، نالہ لئی بپھر گیا، فوج طلب، تعلیمی اداروں میں تعطیل
- 2 days ago
پنجاب اسمبلی میں 16سال سے کم عمربچوں کے سوشل میڈیا استعمال پرپابندی کی قرارداد منظور
- 2 days ago

اسٹیج اداکار محمد صدیق المعروف عابد چارلی شدید علیل
- 3 days ago
لاہور چیمبر کی ایکسپورٹ کمیٹی نے ایک سالہ کارکردگی پیش کردی
- 4 days ago

وزیراعظم کی بشکیک میں عالمی رہنماؤں سے غیر رسمی ملاقاتیں، علاقائی و عالمی امور پر تبادلہ خیال
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات

