Advertisement
پاکستان

مولانا فضل الرحمنٰ تاریخی حقائق کو مسخ کرنے کی کوشش نہ کریں،فواد چوہدری

جمیعت قیام پاکستان تک قائد اعظم اور مسلم لیگ کی مخالف اور کانگریس کی حمایت کرتی رہی،فواد چوہدری

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Jul 26th 2023, 7:46 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
مولانا فضل الرحمنٰ  تاریخی حقائق کو مسخ کرنے کی کوشش نہ کریں،فواد چوہدری

سینئر سیاستدان اور پاکستان تحریک انصاف کے سابق رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمنٰ کی یہ بات کہ "ہم ہی تو ہیں جنہوں نے انگریز کو اپنی سرزمین سے نکال" تاریخی حقائق کو مسخ کرنے کی کوشش ہے۔

اپنے ٹویٹ میں فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ جمیعت علمائے ہند کی مسلمانان ہند کیلئے خدمات ان گنت ہیں ان کو جھٹلایا نہیں جا سکتا لیکن جمیعت کی بنیاد اکتوبر 1920 میں ریشمی رومال انقلاب کی ناکامی کے بعد انگریزوں کی ایماء پر لائی گئی۔

انہوں نے کہا کہ مولانا محمودالحسن کی انگریزوں کے خلاف جہاد کی پالیسی کو ختم کر کے کانگریس کے اتحادی کی حیثیت سے جمیعت نے سیاست کی اور قیام پاکستان تک جمیعت قائد اعظم اور مسلم لیگ کی مخالف اور کانگریس کی حمایت کرتی رہی، جمیعت نے مسلمانان ہند کے حقوق کیلئے بہت کام کیا لیکن یہ 1920 کے بعد کبھی انگریز مخالف نہیں رہی۔

Advertisement
پنجاب اسمبلی میں 16سال سے کم عمربچوں کے سوشل میڈیا استعمال پرپابندی کی قرارداد منظور

  • 2 دن قبل
راولپنڈی، اسلام آباد میں طوفانی بارش، نالہ لئی بپھر گیا، فوج طلب، تعلیمی اداروں میں تعطیل

’مکہ دفاعی اتحاد‘ کا پہلا اجلاس استنبول میں منعقد،  عسکری و سیاسی قیادت کی شرکت

  • 3 دن قبل
فیملی ڈرامے وقت کی اہم ضرورت ہے، اداکار شان شاہد

مکہ دفاعی اتحاد کے پہلے سیکریٹری جنرل کا تعلق پاکستان سے ہوگا، حاقان فیدان

وزیراعظم کی بشکیک میں عالمی رہنماؤں سے غیر رسمی ملاقاتیں، علاقائی و عالمی امور پر تبادلہ خیال

کتنے پاکستانی کرپٹو اکاؤنٹس کے مالک بن گئے؟ بلال بن ثاقب نے بتا دیا

کتنے پاکستانی کرپٹو اکاؤنٹس کے مالک بن گئے؟ بلال بن ثاقب نے بتا دیا

  • 3 دن قبل
بلوچستان میں متعدد کارروائیوں کے دوران فتنہ الہندستان اور فتنہ الخوارج کے 21 دہشت گرد ہلاک

پاکستان نے اگلے سال کے لیے شنگھائی تعاون تنظیم کی صدارت سنبھال لی

اسٹیج اداکار محمد صدیق المعروف عابد چارلی شدید علیل

اسٹیج اداکار محمد صدیق المعروف عابد چارلی شدید علیل

  • 3 دن قبل
خریداروں کے لیے خوشخبری، سونے کی قیمت میں مزید کمی

لاہور چیمبر کی ایکسپورٹ کمیٹی نے ایک سالہ کارکردگی پیش کردی

  • 4 دن قبل
Advertisement