اللہ نہ کرے کہ قلفی بیچنے والے کوکسی اور مقدمہ میں گرفتارکیا جائے،فرخ حبیب
جیسے حالات چل رہے عدالت ضمانت دیتی ہے اور پھر ساتھ ہی کسی اور جعلی مقدمہ میں غیرقانونی گرفتاری ڈال دی جاتی ہے،رہنما پی ٹی آئی


پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق ممبر قومی اسمبلی فرخ حبیب کا کہنا ہے کہ اللہ نہ کرے کہ اسلام آباد میں فیصل مسجد کے باہرقلفی کی ریڑھی لگانے والے غریب باپ کو اب کسی اور مقدمہ میں گرفتار کرلے یا تھری ایم پی او کے تحت نظر بند کردے۔
اپنےٹویٹ میں فرخ حبیب کا کہنا تھا کہ جیسے حالات چل رہے اس میں عدالت قانون کے مطابق ضمانت دیتی ہے اور پھر ساتھ ہی کسی اور جعلی مقدمہ میں غیرقانونی گرفتاری ڈال دی جاتی ہے۔
اللہ نہ کرے یہ غریب قلفی والے کو اب کسی اور مقدمہ میں گرفتار کرلے یا 3MPO کے تحت نظر بند کردے جیسے حالات چل رہے اس میں عدالت قانون کے مطابق ضمانت دیتی اور پھر ساتھ ہی کسی بھی جعلی مقدمہ میں غیرقانونی گرفتاری ڈال دی جاتی ہے
— Farrukh Habib (@FarrukhHabibISF) July 26, 2023
دوسرے جانب اقتدار میں بیٹھے نالائق اعظم شہباز… https://t.co/b7tNFEUYoq
انہوں نے کہا کہ دوسرے جانب اقتدار میں بیٹھے نالائق اعظم شہباز شریف،حمزہ شہاز، سلمان شہباز، زرداری اور انکے حواریوں کے این آر او ٹو کے تحت مقدمات ختم ہوتے جارہے ہیں۔
واضع رہے کہ اسلام آباد ہائی کورٹ نے فیصل مسجد کے سامنے خوانچہ فروش کو لائسنس کے بغیر ریڑھی لگانے پرتین ماہ قید بامشقت اور پانچ لاکھ روپے جرمانے کی سزا کے معاملے میں فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے ریڑھی بان کو جلد رہا کرنے کا حکم دیا ہے۔
فرمان اللہ کو11 جولائی کو اسلام آباد کے ترقیاتی ادارے سی ڈی اے کے مجسٹریٹ کی عدالت میں ناجائز تجاوزات کے معاملے میں مقدمہ چلا کر تین ماہ قید بامشقت اور پانچ لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی گئی تھی جس کے بعد انھیں اڈیالہ جیل منتقل کر دیا گیا تھا۔
پنجاب اسمبلی میں 16سال سے کم عمربچوں کے سوشل میڈیا استعمال پرپابندی کی قرارداد منظور
- 2 days ago

فیملی ڈرامے وقت کی اہم ضرورت ہے، اداکار شان شاہد
- 3 days ago

وزیراعظم کی بشکیک میں عالمی رہنماؤں سے غیر رسمی ملاقاتیں، علاقائی و عالمی امور پر تبادلہ خیال
- 2 days ago

اسٹیج اداکار محمد صدیق المعروف عابد چارلی شدید علیل
- 3 days ago
’مکہ دفاعی اتحاد‘ کا پہلا اجلاس استنبول میں منعقد، عسکری و سیاسی قیادت کی شرکت
- 3 days ago
بلوچستان میں متعدد کارروائیوں کے دوران فتنہ الہندستان اور فتنہ الخوارج کے 21 دہشت گرد ہلاک
- 2 days ago
راولپنڈی، اسلام آباد میں طوفانی بارش، نالہ لئی بپھر گیا، فوج طلب، تعلیمی اداروں میں تعطیل
- 2 days ago

مکہ دفاعی اتحاد کے پہلے سیکریٹری جنرل کا تعلق پاکستان سے ہوگا، حاقان فیدان
- 3 days ago

کتنے پاکستانی کرپٹو اکاؤنٹس کے مالک بن گئے؟ بلال بن ثاقب نے بتا دیا
- 3 days ago
لاہور چیمبر کی ایکسپورٹ کمیٹی نے ایک سالہ کارکردگی پیش کردی
- 4 days ago

خریداروں کے لیے خوشخبری، سونے کی قیمت میں مزید کمی
- 3 days ago

پاکستان نے اگلے سال کے لیے شنگھائی تعاون تنظیم کی صدارت سنبھال لی
- 2 days ago



