Advertisement

ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبدالہیان آئندہ ہفتے پاکستان سرکاری دورہ کریں گے

دورے میں افغانستان میں سلامتی کی صورتحال خصوصی طور پر زیربحث آئیگی،سفارتی ذرائع

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Jul 26th 2023, 8:26 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبدالہیان آئندہ ہفتے پاکستان سرکاری دورہ کریں گے

 ایرانی وزیرخارجہ حسین امیر عبدالہیان آئندہ ہفتے پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے۔ سفارتی ذرائع کے مطابق دورے میں افغانستان میں سلامتی کی صورتحال خصوصی طور پر زیربحث آئیگی۔ یہ دورہ 2 روزہ ہوگا۔ ایرانی وزیرخارجہ کی آمد 3 اگست کو متوقع ہے۔ 

ذرائع کا کہنا ہے کہ ایرانی وزیر خارجہ کے دورے کے دوران دو طرفہ تعلقات کے مزید فروغ کے ساتھ علاقائی صورتحال پر مشاورت کی جائیگی۔ 

ذرائع کے مطابق افغانستان میں دہشت گردوں اور کالعدم گروہوں کی محفوظ پناہ گاہیں دونوں ممالک کے لیے باعث تشویش ہیں۔ افغان امن و سلامتی کے لیے مشترکہ و علاقائی کوششوں پر بات چیت کی جائیگی۔ 

یاد رہے کہ مسلح افواج کے سربراہ جنرل سید عاصم منیر کے حالیہ دورہ ایران میں بھی افغانستان میں کالعدم گروہوں کے درپیش چیلنجز پر تفصیلی بات چیت کی گئی تھی۔ دورہ پاکستان کے دوران بلاول بھٹو زرداری اور ڈاکٹر امیرعبدالہیان کے درمیان باضابطہ مذاکرات ہوں گے۔ دونوں وزرائےخارجہ دفتر خارجہ میں مشترکہ پریس کانفرنس سےخطاب کریں گے

Advertisement
’مکہ دفاعی اتحاد‘ کا پہلا اجلاس استنبول میں منعقد،  عسکری و سیاسی قیادت کی شرکت

’مکہ دفاعی اتحاد‘ کا پہلا اجلاس استنبول میں منعقد، عسکری و سیاسی قیادت کی شرکت

  • 3 دن قبل
خریداروں کے لیے خوشخبری، سونے کی قیمت میں مزید کمی

خریداروں کے لیے خوشخبری، سونے کی قیمت میں مزید کمی

  • 3 دن قبل
فیملی ڈرامے وقت کی اہم ضرورت ہے، اداکار شان شاہد

فیملی ڈرامے وقت کی اہم ضرورت ہے، اداکار شان شاہد

  • 3 دن قبل
وزیراعظم کی بشکیک میں عالمی رہنماؤں سے غیر رسمی ملاقاتیں، علاقائی و عالمی امور پر تبادلہ خیال

وزیراعظم کی بشکیک میں عالمی رہنماؤں سے غیر رسمی ملاقاتیں، علاقائی و عالمی امور پر تبادلہ خیال

  • 2 دن قبل
کتنے پاکستانی کرپٹو اکاؤنٹس کے مالک بن گئے؟ بلال بن ثاقب نے بتا دیا

کتنے پاکستانی کرپٹو اکاؤنٹس کے مالک بن گئے؟ بلال بن ثاقب نے بتا دیا

  • 3 دن قبل
راولپنڈی، اسلام آباد میں طوفانی بارش، نالہ لئی بپھر گیا، فوج طلب، تعلیمی اداروں میں تعطیل

راولپنڈی، اسلام آباد میں طوفانی بارش، نالہ لئی بپھر گیا، فوج طلب، تعلیمی اداروں میں تعطیل

  • 2 دن قبل
مکہ دفاعی اتحاد کے پہلے سیکریٹری جنرل کا تعلق پاکستان سے ہوگا، حاقان فیدان

مکہ دفاعی اتحاد کے پہلے سیکریٹری جنرل کا تعلق پاکستان سے ہوگا، حاقان فیدان

  • 3 دن قبل
پنجاب اسمبلی میں 16سال سے کم عمربچوں کے سوشل میڈیا استعمال پرپابندی کی قرارداد منظور

پنجاب اسمبلی میں 16سال سے کم عمربچوں کے سوشل میڈیا استعمال پرپابندی کی قرارداد منظور

  • 2 دن قبل
لاہور چیمبر کی ایکسپورٹ کمیٹی نے ایک سالہ کارکردگی پیش کردی

لاہور چیمبر کی ایکسپورٹ کمیٹی نے ایک سالہ کارکردگی پیش کردی

  • 4 دن قبل
بلوچستان میں متعدد کارروائیوں کے دوران فتنہ الہندستان اور فتنہ الخوارج کے 21 دہشت گرد ہلاک

بلوچستان میں متعدد کارروائیوں کے دوران فتنہ الہندستان اور فتنہ الخوارج کے 21 دہشت گرد ہلاک

  • 2 دن قبل
اسٹیج اداکار محمد صدیق المعروف عابد چارلی شدید علیل

اسٹیج اداکار محمد صدیق المعروف عابد چارلی شدید علیل

  • 3 دن قبل
پاکستان نے اگلے سال کے لیے شنگھائی تعاون تنظیم کی صدارت سنبھال لی

پاکستان نے اگلے سال کے لیے شنگھائی تعاون تنظیم کی صدارت سنبھال لی

  • 2 دن قبل
Advertisement