پانچ سال قبل آج ہی کے دن انتخابات میں خواجہ آصف کا سیالکوٹ سے مکمل صفایا کر دیا تھا،رہنما پی ٹی آئی


پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق چیئرمین پرائم منسٹر یوتھ پروگرام عثمان ڈار نے کہا ہے کہ خواجہ آصف نواز شریف کی ذہنی حالت کا وہ بدبودار کوڑا کرکٹ ہے جس کا پانچ سال قبل آج ہی کے دن میں نے سیالکوٹ سے مکمل صفایا کر دیا تھا
عثمان ڈار نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف شکست تسلیم کرنے کے بجائے باجوہ کی گود میں جا گرے اور باجوہ نے اپنی سہولتکاری سے اسے اسمبلی میں پہنچا دیا۔
خواجہ آصف نواز شریف کی ذہنی حالت کا وہ بدبودار کوڑا کرکٹ ہے جس کا پانچ سال قبل آج ہی کے دن میں نے سیالکوٹ سے مکمل صفایا کر دیا تھا لیکن یہ اخلاق باختہ کوڑا شکست تسلیم کرنے کے بجائے باجوہ کی گود میں جا گرا اور باجوہ نے اپنی سہولتکاری سے اس کوڑے کو اسمبلی میں پہنچا دیا۔ آج بھی…
— Usman Dar (@UdarOfficial) July 26, 2023
انہوں نے کہا کہ آج بھی اپنی بد ترین شکست سے خوفزدہ یہ شخص سیاسی خواتین کی عفت و عصمت کے ساتھ ساتھ اپنے سیاسی حریف کی غیر سیاسی خواتین پر بھی حملہ آور ہو چکا ہے۔
عثمان ڈار کا کہنا تھا کہ میری ضعیف والدہ کے ساتھ بد تمیزی اور گھر کی خواتین کے ساتھ خواجہ آصف کی ایماء پر برتا جانے والا سلوک اس کی سات نسلوں تک پیچھا کرے گا۔
واضع رہے کہ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف نے پی ٹی آئی خواتین اراکین کو کوڑا کرکٹ اور باقیات قرار دے دیا۔ ان کا کہنا تھا کہ یہ باقیات رہ گئی ہیں
بلوچستان میں متعدد کارروائیوں کے دوران فتنہ الہندستان اور فتنہ الخوارج کے 21 دہشت گرد ہلاک
- 2 days ago

کتنے پاکستانی کرپٹو اکاؤنٹس کے مالک بن گئے؟ بلال بن ثاقب نے بتا دیا
- 3 days ago
لاہور چیمبر کی ایکسپورٹ کمیٹی نے ایک سالہ کارکردگی پیش کردی
- 4 days ago

فیملی ڈرامے وقت کی اہم ضرورت ہے، اداکار شان شاہد
- 3 days ago

پاکستان نے اگلے سال کے لیے شنگھائی تعاون تنظیم کی صدارت سنبھال لی
- 2 days ago
راولپنڈی، اسلام آباد میں طوفانی بارش، نالہ لئی بپھر گیا، فوج طلب، تعلیمی اداروں میں تعطیل
- 2 days ago

وزیراعظم کی بشکیک میں عالمی رہنماؤں سے غیر رسمی ملاقاتیں، علاقائی و عالمی امور پر تبادلہ خیال
- 2 days ago
’مکہ دفاعی اتحاد‘ کا پہلا اجلاس استنبول میں منعقد، عسکری و سیاسی قیادت کی شرکت
- 3 days ago

مکہ دفاعی اتحاد کے پہلے سیکریٹری جنرل کا تعلق پاکستان سے ہوگا، حاقان فیدان
- 3 days ago
پنجاب اسمبلی میں 16سال سے کم عمربچوں کے سوشل میڈیا استعمال پرپابندی کی قرارداد منظور
- 2 days ago

اسٹیج اداکار محمد صدیق المعروف عابد چارلی شدید علیل
- 3 days ago

خریداروں کے لیے خوشخبری، سونے کی قیمت میں مزید کمی
- 3 days ago



