Advertisement
پاکستان

سول جج کی اہلیہ کے تشدد کا نشانہ بننے والی بچی رضوانہ کی میڈیکل رپورٹ تیارکرلی گئی،پنجاب میڈیکل بورڈ نے رپورٹ پنجاب حکومت کو جمع کرا دی

لاہور کے جنرل اسپتال میں زیر علاج متاثرہ بچی کے سرکا آپریشن کردیا گیا ہے

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Jul 27th 2023, 1:23 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
سول جج کی اہلیہ کے تشدد کا نشانہ بننے والی بچی رضوانہ کی میڈیکل رپورٹ تیارکرلی گئی،پنجاب میڈیکل بورڈ نے رپورٹ پنجاب حکومت کو جمع کرا دی

میڈیا ذرائع کے مطابق لاہوار کے جنرل اسپتال کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ (ایم ایس) ڈاکٹر خالد نے گفتگو میں بتایا کہ جج کی گھریلو ملازمہ بچی کے دونوں بازو فریکچر ہیں، کلائی سے کہنی تک آپریشن کیا گیا۔  بچی کا علاج تاحال  جاری ہے، بچی کے سر کا آپریشن ہوا ہے، زخم میں کیڑے پڑے ہوئے تھے۔ بچی کا بلڈ پریشر کم ہے، بچی کے چہرے پر زخم کا علاج بھی ہو رہا ہے۔

رپورٹ کے مطابق بیہمانہ تشدد کے باعث بچی کے جسم میں خون کی گردش نہیں ہو رہی، رپورٹ میں لکھا گیا ہے کہ لڑکی کا جگر کافی حد تک متاثر ہوا ہے، بلڈ انفیکشن کے باعث لڑکی کے جسم کا بلڈ پرہیشر گرتا جا رہا ہے، شدید تشدد کے باعث لڑکی کا ذہنی توازن بھی بگڑ چکا ہے ،شدید سوجن کی وجہ سے جسم میں مزید بیماریاں لاحق ہوسکتیں ہیں ۔

رپورٹ کے مطابق کمسن بچی رضوانہ کھانے پینے سے بھی قاصر ہے میڈیکل بورڈ نے پنجاب حکومت کو میڈیکل رپوٹ جمع کرادی ۔

میڈیا ذرائع کے مطابق متاثرہ لڑکی رضوانہ نے ویڈیو بیان میں تصدیق کی  تھی کہ اس پر ڈنڈوں اور چمچوں سے تشدد کیا گیاہے۔

Advertisement
اسٹیج اداکار محمد صدیق المعروف عابد چارلی شدید علیل

اسٹیج اداکار محمد صدیق المعروف عابد چارلی شدید علیل

  • 2 days ago
بلوچستان میں متعدد کارروائیوں کے دوران فتنہ الہندستان اور فتنہ الخوارج کے 21 دہشت گرد ہلاک

بلوچستان میں متعدد کارروائیوں کے دوران فتنہ الہندستان اور فتنہ الخوارج کے 21 دہشت گرد ہلاک

  • a day ago
مکہ دفاعی اتحاد کے پہلے سیکریٹری جنرل کا تعلق پاکستان سے ہوگا، حاقان فیدان

مکہ دفاعی اتحاد کے پہلے سیکریٹری جنرل کا تعلق پاکستان سے ہوگا، حاقان فیدان

  • 2 days ago
لاہور چیمبر کی ایکسپورٹ کمیٹی نے ایک سالہ کارکردگی پیش کردی

لاہور چیمبر کی ایکسپورٹ کمیٹی نے ایک سالہ کارکردگی پیش کردی

  • 4 days ago
راولپنڈی، اسلام آباد میں طوفانی بارش، نالہ لئی بپھر گیا، فوج طلب، تعلیمی اداروں میں تعطیل

راولپنڈی، اسلام آباد میں طوفانی بارش، نالہ لئی بپھر گیا، فوج طلب، تعلیمی اداروں میں تعطیل

  • a day ago
پنجاب اسمبلی میں 16سال سے کم عمربچوں کے سوشل میڈیا استعمال پرپابندی کی قرارداد منظور

پنجاب اسمبلی میں 16سال سے کم عمربچوں کے سوشل میڈیا استعمال پرپابندی کی قرارداد منظور

  • a day ago
خریداروں کے لیے خوشخبری، سونے کی قیمت میں مزید کمی

خریداروں کے لیے خوشخبری، سونے کی قیمت میں مزید کمی

  • 2 days ago
کتنے پاکستانی کرپٹو اکاؤنٹس کے مالک بن گئے؟ بلال بن ثاقب نے بتا دیا

کتنے پاکستانی کرپٹو اکاؤنٹس کے مالک بن گئے؟ بلال بن ثاقب نے بتا دیا

  • 2 days ago
پاکستان نے اگلے سال کے لیے شنگھائی تعاون تنظیم کی صدارت سنبھال لی

پاکستان نے اگلے سال کے لیے شنگھائی تعاون تنظیم کی صدارت سنبھال لی

  • a day ago
’مکہ دفاعی اتحاد‘ کا پہلا اجلاس استنبول میں منعقد،  عسکری و سیاسی قیادت کی شرکت

’مکہ دفاعی اتحاد‘ کا پہلا اجلاس استنبول میں منعقد، عسکری و سیاسی قیادت کی شرکت

  • 2 days ago
وزیراعظم کی بشکیک میں عالمی رہنماؤں سے غیر رسمی ملاقاتیں، علاقائی و عالمی امور پر تبادلہ خیال

وزیراعظم کی بشکیک میں عالمی رہنماؤں سے غیر رسمی ملاقاتیں، علاقائی و عالمی امور پر تبادلہ خیال

  • a day ago
فیملی ڈرامے وقت کی اہم ضرورت ہے، اداکار شان شاہد

فیملی ڈرامے وقت کی اہم ضرورت ہے، اداکار شان شاہد

  • 2 days ago
Advertisement