Advertisement
تفریح

دیپیکا پڈوکون کی دلکش تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

صف اول کی ورسٹائل اور پر کشش اداکارہ کا فوٹو شوٹ وائرل

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 سال قبل پر جولائی 27 2023، 1:43 صبح
ویب ڈیسک کے ذریعے
دیپیکا پڈوکون کی دلکش تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

دیپیکا پادوکون  ایک انڈیں بالی وڈ اداکارہ ہیں  جن کا شمار دنیا میں سب سے زیادہ معاوضہ لینے والی اداکاراؤں میں ہوتا ہے۔ انہیں بھارت کی   چند مشہور اور پُرکشش شخصیات میں گردانا جاتا ہے۔ ان کے اس شوٹ میں دیکھا جا سکتا ہے کہ انہوں نے گلابی ڈریس اور سر پر کیپ پہنی ہوئی ہے،اور مسکراتے ہوئے فوٹوگرافرز کو پوز دے کر وہاں سے رخصت ہوئیں۔

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

A post shared by दीपिका पादुकोण (@deepikapadukone)

Advertisement